انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

مسافر ٹرین میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

شکاگو: امریکی ریاست شکاگو میں مسافر ٹرین کے اندر فائرنگ سے 4 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شکاگو میں  فائرنگ کا واقعہ ٹرین کے اندر پیش آیا۔ اطلاع پر پولیس کی…

100بلین ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کی ضرورت ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ دنیا سے مذاکرات کرنے اور 100 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کی ضرورت ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے ٹیلی ویژن انٹرویو میں اپنے…

سعودی ائیر لائن بروقت کارکردگی کے لحاظ سے عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئی

سعودی ائیر لائن نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا بروقت کارکردگی کے لیے عالمی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ترجمان کے مطابق سعودی ائیر لائن نے مسلسل دوسری بار یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔آپریشنل کار کردگی میں…

روسی ہیلی کاپٹر

لاپتہ ہونے والے روسی ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا گیا، ملبے سے 17 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتے کو روس کا ایک ہیلی کاپٹر ملک کے مشرق بعید کے علاقے میں واقع جزیرہ…

نائیجریا میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر ہوگئے

نائیجیریا کی 28 ریاستوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے، سیلاب سے 200 افراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ بے گھر ہوچکے ہیں۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق بے گھر افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کی کوششیں کی…

سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری

ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 19 مئی کو شمالی ایران میں پیش آنے والے اس حادثے کی وجہ خراب موسم تھی۔ تحقیقاتی…

امریکی گلوکار

معروف امریکی گلوکار اور ریپر ”فیٹ مین اسکوپ“ کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر گرنے سے چل بسے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 53 سالہ امریکی ریپر فیٹ مین اسکوپ، جن کا اصل نام آئزک فری مین سوئم تھا،”گرین اینڈ گولڈ…

پاکستانی قوم نے ہمیشہ بدی کا ساتھ دیا، سیاست میں مجھے مسترد کردیا، طاہر القادری

تحریک منہاج القران کے سربراہ اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے ہمیشہ بدی کا ساتھ دیا ہے جس کا نقصان پوری قوم ہی بھگت رہی ہے۔ ٹوکیو میں ایک تقریب سے…

غزہ میں بمباری سے 41 فلسطینی شہید ، سرنگ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد

غزہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید 41 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ، صابرہ اور زیتون کے علاقوں کو نشانہ بنایا ، قابض فوج نے…

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز ، چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم اسکورر کا ایوارڈ مل گیا

پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے ، انہیں یورپی…