انٹرنیشنل
اے این ایف کی کارروائی، سری لنکا بھیجے جانے والے آلوؤں میں سے ہیروئن برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سری لنکا بھیجے جانے والے آلوؤں میں ہیروئن اسمگل کرنے کی واردات پکڑ لی۔ اے این ایف نے آلو کی برآمد کی آڑ میں ہیروئن اسمگلنگ کی واردات پکڑ لی۔ اے این ایف…
نائیجیریا
نائیجیریا میں ئل ٹینکر کی ٹرک سے ٹکر کے بعد زوردار دھماکے کے نتیجے 48 افردا ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے کہا کہ مئیڈوگری کے علاقے میں مسافروں…
اسرائیلی جارحیت
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 11 ماہ مکمل ، قابض فوج کے حملوں میں مزید 31 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر خاندان…
ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ری پبلکن رہنما ڈک چینی نے ٹرمپ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ…
بھارتی شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گر گئی ، 8 افراد ہلاک ، 28 زخمی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گرنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور…
پاکستان اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا، اسحاق ڈار
لندن: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہو یا فلسطین، پاکستان اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا۔ حکومت ملک سے دہشت گردی کو دوبارہ جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے…
عمران خان کو پاک اسرائیل تعلقات قائم کرنے کیلئے موزوں ترین شخص قرار
اسرائیلی اخبار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پاک اسرائیل تعلقات قائم کرنے کے لیے موزوں ترین شخص قرار دے دیا۔ مضمون نگار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیل کو پیغام بھیجے،بانی پی…
اتحادی افواج
امریکا اور عراق اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں ، دونوں ممالک کی طرف سے حتمی منظوری اور اعلان کی تاریخ کا انتظار ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے باخبر ذرائع کے…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کے کیس کا فیصلہ صدارتی انتخاب کے بعد تک ملتوی کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک اسٹیٹ کی سپریم کورٹ کے قائم مقام جسٹس جوآن…
روس کا امریکی میڈیا اداروں پر پابندیاں لگانے کا اعلان
روس کے سرکاری نیوز نیٹ ورک رشیا ٹوڈے پر واشنگٹن کی پابندیوں کے جواب میں روس نے بھی امریکی میڈیا اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے روسی ادارے…