انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا کاملا ہیرس کے ساتھ دوبارہ صدارتی مباحثے سے انکار

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور صدارتی مباحثے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاملا ہیرس کے ساتھ ایک…

حماس نئی شرائط کے بغیر غزہ میں فوری جنگ بندی پر رضا مند

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے نئی شرائط کے بغیر غزہ میں فوری جنگ بندی پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی پیشکش کے تحت کسی بھی…

سمندری طوفان فرانسائن امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا

لوزیانا: سمندری طوفان فرانسائن امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لوزیانا کے ساحلی شہر مورگن سٹی سے رہائشیوں کا بڑے پیمانے پر انخلا کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے نیو اورلینز، الاباما اور…

بنگلہ دیش کی سرحد پر تعینات بھارتی اہلکار کی خودکشی

نئی دہلی: بنگلہ دیش کی سرحد پر تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 40 سالہ بھارتی اہلکار ارون دلیپ تری پورہ میں تعینات تھا۔…

افغان حکومت کا تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان

کابل: افغان حکومت نے کہا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا سے گزرنے والی 10 ارب ڈالر کی گیس پائپ لائن تاپی پر کام کا آغاز کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تنازعات سے متاثرہ افغانستان میں سیکیورٹی…

برطانیہ نے اردنی شہریوں کیلئے ای ویزہ سروس بند کر دی

لندن: برطانوی حکومت نے اردنی شہریوں کیلئے الیکٹرانک ویزا سروس منسوخ کر دی۔ جو چند ماہ قبل ہی شروع کی گئی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اب کوئی بھی اردنی شہری برطانیہ آنے کے خواہشمند کو روایتی…

سعودی عرب غیرملکی ملازمین کے لیے بہترین ملک کے طور پر دوسرے نمبر پر آگیا

سعودی عرب نے غیرملکی ملازمین کو سہولیات دینے کے لحاظ سے دوسرا بہترین ملک ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ جرمن انٹرنیشنز نیٹ ورک کی جانب سے کسی بھی ملک میں غیرملکی ملازمین کو سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں گزشتہ…

غزہ، المواصی کیمپ پر حملے میں 41 فلسطینی شہید، لاشیں بھی نہ مل سکیں

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے المواصی کیمپ پر وحشیانہ حملے کے نتیجے میں 41 فلسطینی شہید ہوگئے، شہداء کی باقیات تک نہ ملیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم بے گھر فلسطینیوں…

ملائکہ اروڑا

معروف بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے چھت سے چھلانگ کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپنی رہائشگاہ کی چھت سے چھلانگ لگا…

سینیگال ، مچھلی کے شکار والی کشتی پر سوار 100 مسافر ڈوب گئے ، 26 ہلاک

مغربی افریقا کے ملک سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 26 مسافر ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کشتی سینیگال کے دارالحکومت سے 80 کلومیٹر دور ایمبور شہر سے…