انٹرنیشنل
افغانستان میں خواتین کی آواز دبانے اور انسانی بحران پر پاکستان کو تشویش ہے، منیر اکرم
نیویارک: اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ افغانستان میں خواتین کی آواز دبانے اور انسانی بحران پر پاکستان کو تشویش ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے…
چین نے 9 امریکی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کر دیئے
بیجنگ: چین نے امریکہ کی 9 دفاعی کمپنیوں پر پابندی عائد کرکے ان کے اثاثے منجمد کر دیئے۔ مذکورہ اقدام تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر اٹھایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیجنگ متعدد…
اسرائیلی کابینہ نے وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو حملے شروع کرنے کا اختیار دے دیا
یروشلم: اسرائیلی کابینہ نے وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو حزب اللہ کے خلاف حملے شروع کرنے کا اختیار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس بہت صلاحیتیں ہیں…
لبنان میں ہونے والے سائبر حملوں میں امریکہ ملوث نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ لبنان میں ہونے والے سائبر حملوں میں امریکہ ملوث نہیں۔ لبنان کے ساتھ مسئلہ سفارتی کوششوں سے ہی حل ہو گا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ…
لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکی میں بھی دھماکے،9افراد جاں بحق
لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 9افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکیز میں دھماکے ہوئے،حزب اللہ کے اہلکاروں…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس،فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد منظورکرلی گئی ہے۔ قرارداد میں اسرائیل سے فلسطینی سرزمین پر قبضہ ایک سال کے اندر ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد کے حق…
فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے، محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی مجلس شوری کے سالانہ اجلاس میں محمد بن سلمان…
غزہ پر بمباری ، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں ، حماس کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
رفح میں حماس کی جانب سے نصب بارودی مواد پھٹنے کے نتیجے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور افسر سمیت 5 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئی ای ڈی دھماکے میں گیواتی بریگیڈ کے ڈپٹی کمپنی کمانڈر اور…
نائیجیریا
شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا میں بس اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں 26 بچے ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یروڈ سیفٹی ایجنسی ایف آر ایس سی کے مقامی دفتر کے سربراہ کبیرو نادابو نے بتایا کہ حادثہ…
شنگھائی میں طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی
طاقتور ترین سمندری طوفان ’بے بینکا‘ نے چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں تباہی مچا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سمندری طوفان کو 1949 کے بعد سے سب سے زیادہ طاقتور طوفان قرار دیا…