انٹرنیشنل
ایران ، کوئلے کی کان میں دھماکا ، 19 افراد جاں بحق ، 17 زخمی
ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت کان میں 69 افراد موجود تھے ، اب تک 19 اموات…
گال ٹیسٹ
کرکٹ میں ایک ٹیسٹ میچ عام طور پر 5 دن کا ہوتا ہے لیکن سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان گال ٹیسٹ میچ 5 کے بجائے 6 روز تک کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز…
حملوں کا بھرپور جواب ، لبنان سے اسرائیل کے فوجی اڈے اور ساحلی شہر پر راکٹوں کی بارش
اسرائیل نے لبنان میں 290 کے اہداف پر 400 سے زائد حملے کیے، جس کے جواب میں حزب اللہ نے بھر پور جواب دیتے ہوئے اب تک کا سب سے بڑا حملہ کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب…
قطر ایئر لائن
لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعد قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنے والے مسافروں پر بڑی پابندی لگا دی ہے۔ قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنے والی پروازوں میں پیجر اور واکی ٹاکی لانے…
مالی میں دہشتگردوں کا اسکول پر حملہ، 80 افراد ہلاک
باماکو: مالی کے دارالحکومت باماکو کے ایک اسکول پر حملے میں 80 افراد جاں بحق جبکہ 250 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مغربی افریقہ کے ملک مالی کے دارالحکومت باماکو میں دہشگردوں نے…
پاکستان کے بعد ایرانی قومی ترانے کی بھی توہین،افغان سفارتکار نے معافی مانگ لی
پاکستان کے بعد ایران میں بھی افغان سفارتکار کی جانب سے قومی ترانے کی توہین کی گئی جس پر ایران کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ ایران نے قومی ترانے کی توہین پر افغان سفارتخانے کے قائم مقام سربراہ…
ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے ریاست مخالف جرائم کے مرتکب افراد سمیت ہزاروں قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اِرنا کی رپورٹ کے مطابق عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کی تجویز کے…
امریکی صدارتی انتخابات ، 3 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز
امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے ورجینیا، منی سوٹا اور ساؤتھ ڈکوٹا میں قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز ہو گیا۔ تینوں ریاستوں میں امریکی اپنے پسندیدہ امیدوار کو ذاتی حیثیت میں پولنگ اسٹیشن جا کر…
ڈاکٹر ذاکر نائیک
مشہور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے رواں سال دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ڈاکٹر ذاکر نائیک کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کی دعوت…
ڈیلٹا ایئرلائن نے امریکہ اسرائیل کی براہ راست پروازیں معطل کر دیں
واشنگٹن: ڈیلٹا ایئر لائنز نے شرق اوسط میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان سال کے آخر تک نیویارک اور تل ابیب کے درمیان براہِ راست پروازیں معطل کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیلٹا ایئرلائن نے اسرائیل…