انٹرنیشنل
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر دیا
نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ طاقت کے غیر قانونی استعمال کو کسی صورت برداشت نہ کیا جائے۔ اسرائیل پر ہتھیاروں کی فراہمی سمیت دیگر پابندیاں لگائی جائیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے لیڈر شپ فارپیس کانفرنس…
چین نے انٹرنیٹ گاڑیوں پر پابندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی
بیجنگ: چین نے امریکہ کی جانب سے انٹرنیٹ کی سہولت سے آراستہ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ان کے سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کے استعمال کو محدود کرنے کی تجویز کی سخت مخالفت کا اظہار کر دیا۔ غیر ملکی خبر…
فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی کھڑا رہے گا، ایمانیول میکرون
فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے کہا ہے کہ فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی کھڑا رہے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے لبنان…
دبئی میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا
متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے حکام نےغیرقانونی تارکین وطن کی سہولت کے لیے پاسپورٹ کی مدت میں مزید رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق دبئی میں مقیم غیرملکی کارکن جن کے اقامے اور ورک…
حزب اللہ
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی مرتبہ تل ابیب میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے آج صبح…
بھارتی سپریم کورٹ کی 30ہندوستانی فوجی اہلکاروں کے خلاف مجرمانہ کارروائی منسوخ
بھارتی سپریم کورٹ نے 30ہندوستانی فوجی اہلکاروں کے خلاف مجرمانہ کارروائی کو منسوخ کر دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناگالینڈ کی عوام میں غصے اور مایوسی کی لہر دوڑ گئی،بھارتی فوجی اہلکاروں پر گاؤں کے 13رہائشیوں کو گھات لگا…
کانگو کی بدنام زمانہ مکالا جیل سے 1685 بیمار قیدی رہا
افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں انتہائی بدنامِ زمانہ جیل سے ہزاروں بیمار قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کنشاسا کی مکالا جیل سے 1685 قیدیوں کی رہائی جیل میں بڑھتی تعداد کو کم کرنے…
نریندر مودی کا طیارہ ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود میں داخل
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا طیارہ ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا، طیارہ تقریباً 46 منٹ تک فضائی حدود میں سفر کرنے کے بعد بھارتی حدود میں داخل ہوا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھاری وزیر…
سونے کے ماہانہ لاکھوں روپے کمائیں، بھارتی کمپنی کی انوکھی پیشکش
جو سوتا ہے وہ کچھ نہیں حاصل کر پاتا لیکن اب سونے کے بھی لاکھوں روپے ماہانہ ملیں گے، بھارتی کمپنی نے انوکھی اور دلچسپ پیشکش کر دی۔ بھارتی کمپنی ویک فٹ نے 10 لاکھ تنخواہ کے ساتھ صرف سونے…
بیروت پر اسرائیلی حملے دنیا کیلئے تباہ کن ہیں، وزیر اعظم
نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیروت پر اسرائیلی حملے دنیا کیلئے تباہ کن ہیں۔ ترک صدر کے تقریر فلسطینیوں کے دلوں کو چھو لینے والی تھی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور طیب اردوان کے درمیان ملاقات…