انٹرنیشنل
پیٹرول پمپ پر دھماکا، دو بچوں سمیت 12 افراد ہلاک،23زخمی
روس کے علاقے داغستان میں ایک پٹرول پمپ پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت12 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ روز علاقائی دارالحکومت مکھچکلا…
اسرائیل پر جوابی وار، متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی
حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر کم ازکم 65 راکٹ فائر کردئیے جس کے باعث کئی شہروں میں آگ لگ گئی جب کہ تل ابیب میں حملوں کا الرٹ جاری کردیا گیا۔…
خامنہ ای
لبنان پر اسرائیلی جارحیت میں حزب اللہ کے اہم کمانڈروں کی شہادت کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل…
یمنی افواج
یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کی مدد کیلئے آنے والے امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر بڑا حملہ کر دیا۔ یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری نے کہا ہے کہ حملے میں 3 امریکی ڈسٹرائیر کو…
اقوام متحدہ اجلاس، اسرائیلی وزیر اعظم کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو تقریر کے لیے آئے تو پاکستان سمیت دیگر ممالک نے احتجاجا واک آؤٹ کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…
انڈونیشیا میں تودے گرنے سے 15 کان کن ہلاک، 25 لاپتہ
جکارتہ: انڈونیشیا میں مٹی کے تودے گرنے سے کان میں کام کرنے والے 15 مزدور ہلاک اور 25 لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے مغربی سماٹرا میں مٹی کے تودے گرنے سے سونے…
امریکی ریاست فلوریڈا سے سمندری طوفان ہیلین ٹکرا گیا، 20 افراد ہلاک
فلوریڈا: امریکہ کی ریاستوں فلوریڈا اور جیورجیا سے سمندری طوفان ہیلین ٹکرا گیا۔ بدترین سیلاب کے باعث 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان ہیلین ریاست فلوریڈا کے بگ بینڈ ریجن سے ٹکرایا۔…
برطانیہ میں افغان سفارتخانہ بند
لندن: طالبان حکام کی جانب سے لندن میں سفارتی مشنز سے تعلقات منقطع کرنے اور عملے کو فارغ کرنے کے بعد سفارتخانہ بند ہو گیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لندن میں افغان سفارتخانے کے باہر ایک نوٹس چسپاں…
اسرائیل کا حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملہ
اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملے کئے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 2افرادجاں بحق،70سے زائد زخمی ہوگئے، اسرائیل نے جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے “کمانڈ سنٹر” کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی حملوں میں4…
وزیر اعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ،مسئلہ کشمیر اور فلسطین اٹھا دیا
وزیر اعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین اٹھا دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی تقریر کا آغاز قرآنی آیات سے کیا، انہوں نے کہا جنرل اسمبلی اجلاس سے بطور وزیراعظم دوسری بارخطاب ایک…