انٹرنیشنل
فرانسیسی صدر کا 7 ہزار فوجیوں کو الرٹ کرنے کا حکم
پیرس: فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کے دفتر نے سات ہزاروں فوجیوں کو الرٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمانویل میکخواں کا مذکورہ حکم گزشتہ روز آراس کے اسکول میں اساتذہ پر…
‘غزہ پر اسرائیلی بمباری سے متاثرین میں بڑی تعداد بچوں کی ہے’
نیویارک : اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری سے متاثرین میں بڑی تعداد بچوں کی ہے، اسرائیل فوری طور پر غزہ میں تشدد بند کرے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف…
بھارت میں امتحان میں ناکامی پر طالبہ نے انتہائی قدم اٹھا لیا
بھارت کی ریاست تلنگانہ میں سروس کمیشن کے امتحان میں ناکامی پر طالبہ نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طالبہ کی شناخت پراولیکا کے نام سے ہوئی جس نے سروس…
اسرائیل کا بچوں کا سرقلم کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب، حماس نے ویڈیو جاری کردی
اسرائیل کا حماس پر کتبز میں بچوں کا سرقلم کرنے کا دعوی جھوٹا نکلا، اسرائیلی شہر کتبز میں حملے کے بعد مجاہدین بچوں کے ساتھ انتہائی پیار سے پیش آنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کا بچوں…
قطر کی دنیا کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ؟
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ انہوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر غزہ پر بمباری بند نہ کی گئی تو وہ دنیا کو گیس کی سپلائی بند کر…
جہاں پیدا ہوئے، وہیں مریں گے، غزہ کے جوان ڈٹ گئے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں 2ہزار کے قریب معصوم شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں، اسرائیل کی جانب سے غزہ کے شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کی وارننگ جاری…
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے انبار، شہیدوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی
غزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز کی غزہ میں آٹھویں روز بھی بمباری جاری…
فلسطینی بچوں کے سوال پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزبان کو ڈانٹ دیا
سابق اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے انٹرویو میں سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے زخمی فلسطینی بچوں کی زندگی کے بارے میں سوال پر اینکر کا مذاق اڑایا۔ اسکائی نیوز کو دیئے گئے میں سوال پوچھنے پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نتھیلی بینیٹ…
سونے کی قیمت میں اضافہ
جدہ : سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس قبل گزشتہ روز بھی اضافہ سامنے آیا تھا۔ اس حوالے سے سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں نرخوں میں اضافہ…
امام کعبہ تلاوت کرتے ہوئے روپڑے
مکہ مکرمہ :مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے موقع پر اسرائیل کے ظلم کا شکار فلسطینیوں کے لیے دعائیں کی گئیں اور امام کعبہ تلاوت کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ مسجد الحرام میں جمعہ کی نماز…