انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 1306 خبریں موجود ہیں

غزہ چھوڑنے سے متعلق حماس سربراہ کا شدید ردعمل

غزہ : حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی دھمکیوں کے باوجود فلسطینی اپنی سرزمین کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں دشمن امریکی انتظامیہ اور بعض یورپی ممالک کے ساتھ…

ایران نے اسرائیل کو بڑی دھمکی دیدی

حالیہ اسرائیلی جارحیت پر ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل جنگی جرائم روک دے اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کی شہری آبادی پر آٹھویں روز بھی بمباری جاری ہے جس…

مسافر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی

سنگاپور میں پولیس نے طیارے کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے آسٹریلوی باشندے کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور پولیس نے آسٹریلوی شہری کو اس وقت گرفتار کیا جب جمعرات کے…

فلسطینیوں کی مدد کیلیے یو اے ای کا اہم اقدام

یو اے ای : اسرائیل پر کیے جانے والے حملے کے بعد غزہ میں کی جانے والی بمباری سے فلسطینیوں کے معاشی حالات انتہائی درگوں ہیں، جس کے پیش نظر مختلف ممالک کی جانب سے ان کی مالی امداد کا…

اسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا

تل ابیب میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے بیچ بنجمن نیتن یاہو کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں، اسرائیلی عوام…

اسرائیل اپنے دفاع کا جائز حق استعمال کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ

ریاض: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات کی اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ غزہ…

شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی

اسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد2ہزار215 ہوگئی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری…

اقوام متحدہ نے فلسطین میں بڑے پیمانے پرنسل کشی کا خدشہ ظاہر کردیا

اقوام متحدہ کے ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں بڑے پیمانے پرنسل کشی کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بے تحاشہ بمباری جاری ہے اور اب تک ہزاروں کی تعداد…

یورپی یونین کی ’میٹا‘ کو دی گئی دھمکی کام کرگئی –

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کی تباہی اور شرمناک ناکامی کو چھپانے کیلیے یورپی یونین کی میٹا کو دی گئی دھمکی کام کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والے فلسطینی…

حزب اللہ کا اسرائیل پر بھرپور طاقت کیساتھ حملہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے سرحد پار حملہ کر کے اسرائیلی فوج کے پانچ مضبوط ٹھکانوں کو نشانہ بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی چوکیوں پر حملہ کرنے کی ذمہ…