انٹرنیشنل
شاہ سلمان مکمل طور پر تندرست ہیں، سعودی ولی عہد
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت کے بارے میں سب کو یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پرتندرست ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ولی…
سونم وانگچک اور دیگر کی گرفتاری کے خلاف لداخ میں احتجاج
ممتاز ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک اور دیگر کی گرفتاری کے خلاف لداخ میں احتجاج شروع ہوگیا، ہڑتال کی وجہ سے پورے علاقے میں روزمرہ کی زندگی اور نقل و حرکت شدید متاثر ہوئی ہے۔ کارگل ڈیموکریٹک الائنس (KDA) اور لیہہ…
امریکا بھارت، اٹلی، رومانیہ کو 96 کروڑ 50 لاکھ ڈالرکا فوجی ساز و سامان دے گا
امریکا نے بھارت، اٹلی اور رومانیہ کو فوجی ساز و سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون کے مطابق امریکا بھارت،اٹلی، رومانیہ کو 96 کروڑ 50 لاکھ ڈالرکا فوجی ساز و سامان دے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے فوجی…
بھارت کا ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان پر اظہار مایوسی
بھارت نے اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاکستان کے دورے اور ان کے خیر مقدم پر اظہارِ مایوسی کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت…
ایران میں فضائی سفر پر عائد پابندیاں ختم، پروازیں بحال
ایران نے ملک میں پروازوں پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ ارنا کے مطابق ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان جعفری زرلو نے بتایا کہ 7 اکتوبر سے ملک میں پروازوں پر عائد پابندیاں ختم کر دی…
پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست
گذشتہ 14 ماہ کے دوران پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست رہا ہے۔ اس دوران چین کی جانب سے پاکستان میں 661 ملین ڈالر کی ایف ڈی آئی کی…
چینی سفارتخانے
کراچی میں گزشتہ رات ہونے والے دھماکے پر چینی سفارتخانے کا ردعمل سامنے آ گیا۔ چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب چینی عملے کی گاڑی پر حملہ کیا گیا،…
زائرین عمرہ پرمٹ کے مقررہ وقت سے 4 گھنٹے قبل مکہ مکرمہ، سعودی وزارت حج
سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کے لیے پرمٹ کے حصول پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد عمرہ مناسک کی ادائیگی میں سہولت ہے۔ سعودی وزارت حج کے بیان کے مطابق زائرین کو عمرہ پرمٹ کے مقررہ…
اسرائیلی حملے
غزہ پر اسرائیلی حملے کا ایک سال مکمل ہو گیا ، اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں 40 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 41 ہزار 800 سے…
اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ، ایک یہودی ہلاک، 8 زخمی
تل ابیب: اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے میں ایک یہودی ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن…