انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

افغان مہاجرین کی جرمنی میں موجودگی ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

برلن: جرمنی نے ملک میں افغان مہاجرین کی موجودگی کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ افغان مہاجرین کی غیرقانونی سرگرمیوں کے پیش نظر جرمن حکام نے انتباہ جاری کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمنی کی وزیر…

لبنان میں امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں، انتونیو گوتریس

جنیوا: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان میں امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اقوام…

وسطی غزہ

وسطی غزہ میں پناہ گزین اسکول پر اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کےعلاقے نصیرات میں اسکول کو نشانہ بنایا جہاں پناہ…

اسرائیلی وزیر اعظم کا اقوام متحدہ سے امن فوج کو لبنان سے نکالنے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج کو لبنان سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے بیان میں اقوام…

برازیل کی سپریم کورٹ نے ایکس پر پابندی ختم کر دی

برازیل کی سپریم کورٹ نے ایلون مسک کے سوشل نیٹ ورک ایکس ( ٹویٹر ) پر سے پابندی ہٹا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں ایکس کو جسے ایک ماہ سے زائد عرصے سے غلط معلومات کی وجہ…

لی چیانگ

چین کے وزیراعظم لی چیانگ 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ چینی وزیراعظم وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے، وہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی کریں…

ویون رچرڈز

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور بلے باز سر ویون رچرڈز  بھی نانا بن گئے ہیں۔ مشہور فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا اور اداکار ستیادیپ مشرا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے،اس خوشخبری کا اعلان جوڑے نے…

ناکارا گوا کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

ماناگوا: وسطی امریکہ کے ملک نکارا گوا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دے دیا۔ نکارا گوا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نکاراگوا کی حکومت نے اسرائیل…

بطور صدر کبھی ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دوں گی، کمالا ہیرس

واشنگٹن: امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کمالا ہیرس نے کہا ہے کہ وہ کبھی ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گی۔ امریکی نائب صدر کمالا ہیرس نے یہودیوں کے سال نو کے موقع پر…

شنگھائی تعاون تنظیم

افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ایس سی او سیکرٹریٹ کی جانب سے کو دعوت نہیں دی گئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی…