انٹرنیشنل
امریکا، روس اور جرمنی کا اپنے شہریوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ
اسرائیل اور حماس میں جاری جنگ کے دوران امریکا اور روس کے بعد اب جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو وہاں سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس میں جاری جنگ نے یورپ…
افغانستان میں 9 روز کے دوران تیسرا زلزلہ، شدت 6.3 ریکارڈ
افغانستان کے صوبۂ ہرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگ عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ افغان میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی، یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے…
اسرائیل نے ظلم کی انتہا کر دی، غزہ جانیوالا امدادی سامان روک لیا
غاصب اسرائیل نے انسانیت پر ظلم کی انتہا کر دی اور سرحد پر کھڑے امدادی سامان کو غزہ جانے سے روک دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک جانب غاصب صہیونی ریاست کے مظلوم فلسطینیوں پر غزہ میں فضائی…
اسرائیلی بربریت جاری، فسلطینی شہداد کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئی
قابض اسرائیلی فورسز کا مظلوم فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا 9 روز سے غزہ پر جاری بمباری میں 2500 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی قابض فورس کا مظلوم فلسطینیوں…
عالمی ادارہ صحت کیجانب سے اسرائیلی اقدام کی بھرپور مذمت
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں اسپتال خالی کرنے کے حکم کی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف…
اسرائیل نے ناکامی کا اعتراف کرلیا
اسرائیل کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اپنے انٹیلیجنس اداروں کے جائزوں میں ’فاش غلطیوں‘کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وجہ سے ہی حماس کو غیر معمولی حملے کرنے کا موقع ملا۔ اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر زاچی…
جنوبی افریقہ بھی فلسطینی عوام کی حمایت میں سامنے آگیا
جنوبی افریقہ کے صدر سرل راما فوسا نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام قابض اسرائیلی حکومت کے خلاف لڑرہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ اپنے تجربے کی بنیاد پر اسرائیل اور فلسطین تنازعہ…
بھارت کا چاولوں کی برآمدات سے متعلق اہم فیصلہ
نئی دہلی : بھارتی حکومت نے اناج کی بیرون ملک فروخت پر پابندی کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ باسمتی چاول کی برآمدی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔ بھارت کی جانب سے اناج کی بیرون ملک فروخت پر پابندی عائد…
آئی ایم ایف نے خبردار کردیا
ماراکیچ : آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان ہونے والی جنگ کے باعث دنیا بھر میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی بمباری…
غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق
غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے۔ غزہ میں پچاس ہزار حاملہ خواتین طبی سہولیات سے محروم ہیں جس کے باعث حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق…