انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

حزب اللہ کا اسرائیل پر جوابی حملہ کرنےکادعویٰ

حزب اللہ نے اسرائیل پر جوابی حملہ کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔ حزب اللہ کے مطابق اسرائیل پر ایرانی ساختہ نور میزائل داغے گئے،دوسری جانب اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے جنگ کا اگلا مرحلہ جلد شروع ہوگا۔ علاوہ ازیں اسرائیل…

اسرائیلی طیاروں کی لبنان ، غزہ اور یمن پر بمباری ، سینکڑوں افراد شہید

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے شہری علاقوں پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید 108 شہری شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وادی بقاع اور عین الدلب سمیت لبنان کے…

پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپیئن شپ، پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپیئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔ ایران میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک نے شکست دی، فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس…

متحدہ عرب امارات کا وزٹ ویزا یا نوکری، پاکستانیوں کیلئے قواعد و ضوابط جاری

متحدہ عرب امارات میں ملازمت یا وزٹ ویزا پر جانے والے پاکستانیوں کے لئے اماراتی حکام نے تمام قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کرنے کے حوالے سے پیغام جاری کیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو…

حزب اللہ کےسربراہ حسن نصر اللہ کا جسد خاکی مل گیا

حزب اللہ کےسربراہ حسن نصر اللہ کا جسد خاکی مل گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حسن نصر اللہ کا جسد خاکی تباہ عمارت کے ملبے سے ملا ، حزب اللہ کےسربراہ حسن نصراللہ کو بیروت میں شہید کیاگیاتھا۔ دوسری…

اہم ملک کے وزیر اعظم کی 2اکتوبر کو پاکستان آمد

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انورابراہیم 2اکتوبر کو اپنے اولین دورہ پاکستان پر اسلام آباد آئیں گے۔ اپنے 3 روزہ دورے میں ملائیشن وزیراعظم 2 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچنے کے بعد اگلے روز 3 اکتوبر کو اسلام آباد میں مصروف…

سری لنکا کرکٹ

سری لنکا کرکٹ نے سابق مایہ ناز آل رائونڈر سنتھ جے سوریا کو ایک سال کے لیے فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سنتھ جے سوریا اس سے پہلے سری لنکا…

نیپال ، سیلاب اور لیند سلائیڈنگ سے تباہی ، 66 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ

نیپال میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اہم…

مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی  قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل 0.94 فیصد مہنگا ہو گیا جس سے برینٹ آئل کی قیمت 72.27…

حسن نصراللہ کی شہادت ، لبنان میں 3 اور ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت پر لبنان میں 3 اور ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم نجیب میقاتی کے مطابق لبنان میں سرکاری سطح پر 3 روزہ…