انٹرنیشنل
امریکا میں ویزا فری انٹری، قطر پہلا خلیجی ملک بن گیا
قطر امریکا میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر کے شہریوں کے لیے امریکا میں داخلے کیلئے…
اسرائیل کا لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکار
یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکہ، اتحادی اور عرب ممالک کا لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ لبنان پر حملے جاری…
مذہبی تہوار کی ادائیگی کے دوران 50 سے زائد ہندو ڈوب گئے
نئی دہلی: بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں 50 سے زائد ہندو ایک مذہبی تہوار کی رسوم ادا کرتے ہوئے ڈوب گئے۔ یہ واقعات دریاؤں اور تالابوں میں رونما ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث…
اسرائیل فلسطین میں عالمی قوانین کی دھجیاں اڑارہا، محمود عباس
فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ فلسطین میں نسل کشی کی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اسرائیلی بربریت پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ تاریخی ہے،غزہ کی پٹی…
شکیب الحسن
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے…
فلسطینی عوام کی نسل کشی کو روکنا ہوگا، وزیراعظم کی فلسطینی صدر سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں عالمی برادری سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنا ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور…
لبنان پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری ، مزید 72 شہید ، 5 لاکھ افراد کی نقل مکانی
لبنان پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں مزید 72 شہری شہید اور 400 سے زائد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں شہداء کی مجموعی تعداد 620 سے تجاوز کر گئی ، اسرائیلی جارحیت کے بعد…
اسرائیلی حملے ، پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
لبنان پر اسرائیلی فضائیہ کے حملوں کے پیشِ نظر پاکستان نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان میں جاری حملوں کے سبب پاکستانی شہری لبنان…
امریکہ، فرانس اور اتحادیوں کا اسرائیل لبنان کی فوری جنگ بندی کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکہ، فرانس اور ان کے اتحادیوں نے اسرائیل لبنان کی سرحد پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ اسرائیل لبنان…
آئی ایم ایف معاہدے سے معیشت میں استحکام آئے گا، عطا تارڑ
نیویارک: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے معیشت میں استحکام آئے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کا سنگل ڈیجٹ پر آنا…