انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

غزہ میں اقوام متحدہ اور مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے، صدر ترکیہ

نیویارک: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ہٹلر سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صرف بچے نہیں اقوام متحدہ اور مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے۔ ترکیہ…

ڈھائی کروڑ بچوں کا اسکولوں سے باہر ہونا بہت بڑا چیلنج ہے، وزیر اعظم

نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈھائی کروڑ بچے اب بھی اسکولوں سے باہر ہیں جو بہت بڑا چیلنج ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پائیدار ترقی کے اہداف سے متعلق ایس ڈی جی موومنٹ کے اعلیٰ سطح…

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے ، امریکی صدر

امریکہ کے صدرجوبائیڈن کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا دنیا کو اس وقت بہت سے چیلنجز کا سامناہے،دہشت گردی اور موسمیاتی…

اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

غزہ پر ایک سال سے جاری بربریت اور لبنان میں حزب اللہ سے لڑائی کے پیش نظر اسرائیل میں ایک ہفتے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قابض صہیونی ریاست نے حماس اور…

امریکا میں جدید گاڑیوں میں روسی، چینی پرزوں اور سافٹ وئیر کے استعمال پر پابندی

امریکا میں سکیورٹی کو بنیاد بناکر جدید آٹو ڈرائیونگ گاڑیوں کی پروڈکشن میں چین اور روس کے ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر کے استعمال پر پابندی کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خدشات ہیں کہ…

بھکاریوں کو روکا نہ گیا تو پاکستانی حج و عمرہ زائرین متاثر ہوں گے، سعودی عرب انتباہ

سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور کو پاکستانی بھکاریوں کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔ ذرائع مذہبی امور کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا ہے۔…

اسرائیل کے دھمکی آمیز پیغامات ، لبنان کے ہزاروں شہریوں نے اپنے گھر چھوڑ دیئے

اسرائیل کی جانب سے لبنان پر خوفناک بمباری اور زمینی حملے کے نتیجے میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے بعد ہزاروں لوگوں نے اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف ہجرت کر لی۔  الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے…

غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آ سکتا، خواجہ آصف

نیویارک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آ سکتا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کاسمٹ آف دی فیوچرسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیکٹ آف فیوچر کی منظوری…

حماس نے یحیی سنوار کی خیریت کی تصدیق کر دی

غزہ: حماس ترجمان نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار خیریت سے ہیں اور وہ غزہ میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی قیادت کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کے ترجمان خالد قدومی نے اسرائیل کے…

منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آ گیا

نئی دہلی: بھارت میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ “کلیڈ ون بی” کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس بھارتی ریاست کیرالہ میں رپورٹ ہوا۔ بھارت کا…