انٹرنیشنل
جنوبی لبنان پر اسرائیل کےحملے، 270 سے زائد افراد شہید
جنوبی لبنان پر اسرائیل کےحالیہ حملوں میں 270 سے زائد افراد شہید ہوگئے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار سے زائدافراد زخمی ہوچکے ہیں ، شہید ہونے والوں میں 21 بچے اور 31…
چین نے مقناطیسی میدان میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
چین نے مقناطیسی میدان میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ چینی سائنس دانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت تیار کردہ مزاحمتی مقناطیس کا استعمال کرتے ہوئے 42.02 کی مقناطینی فیلڈ کا ٹیسلا کا ریکاڈ توڑ ڈالا جو زمین کے…
یحییٰ سنوار
حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کی غزہ میں فضائی حملے کے دوران شہادت کا دعویٰ سامنے آیا ہے ، اسرائیل نے اب تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی جبکہ حماس کا اپنے سربراہ سے رابطہ منقطع ہے۔ غیر…
ایران گرفتار
ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیل کیساتھ مل کر کام کرنے والے 12 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے ذرائع نے 12 جاسوسوں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ…
ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی رکن پارلیمنٹ احمد بخشائیش اردستانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر پیجر پھٹنے سے کریش ہو گیا تھا۔ ایرانی رکن پارلیمنٹ کا بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب اسرائیل…
کاملا ہیرس سے ہارنے کی صورت میں دوبارہ الیکشن نہیں لڑوں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہارنے کی صورت میں وہ دوبارہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ…
انورا کمارا ڈسانائیکا سری لنکا کے صدرمنتخب
انورا کمارا ڈسانائیکا سری لنکا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکن تاریخ میں پہلی بار ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی، پہلی بار کوئی بھی امیدوار 50فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا تھا،سری لنکا کے…
ڈونلڈٹرمپ نے اپنا ذاتی خالص چاندی کا سکہ لانچ کردیا
سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے “سرکاری ٹرمپ سکہ” کے اجرا کا اعلان کیا، جس کی تصدیق انہوں نے خود کی ہے۔ سابق صدر نے اپنے “ٹروتھ سوشل” اور “انسٹاگرام” پلیٹ فارمز پر اپنے آفیشل اکاؤنٹس…
نریندر مودی کا ایک بار پھرپاکستانی فضائی حدود میں سفر
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ جاتے ہوئے 45 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں چوتھی کواڈ لیڈرزسمٹ میں شرکت کیلئے…
اسرائیلی اخبار
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے ٹائمز آف اسرائیل کے دعووں کی تصدیق کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا ہے۔ یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل مخالف…