0

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن شروع

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن شروع ہوگیا ہے۔

سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا،جنوب اور شمالی امریکا و انٹارکٹکا میں سورج گرہن دیکھا جارہاہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 11بجکر 45منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا،رات 2 بج کر 47 منٹ پر سورج گرہن اختتام پذیر ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply