انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے ، امریکا

لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کے حوالے سے امریکا کا موقف سامنے آ گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکا پیجر دھماکوں میں ملوث ہے نہ جانتا…

پاکستانی قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کا معاملہ،افغان قونصلیٹ کا وضاحتی بیان آگیا

افغان قونصلیٹ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی قومی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے۔ پشاور میں منعقدہ رحمت اللعالمین کانفرنس میں قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر ترجمان…

لبنان میں پیجر پھٹ گئے ، 9افرادجاں بحق ،ایرانی سفیر سمیت 2500 سے زائد زخمی

لبنان میں پیجر پھٹنے سے 9افراد جاں بحق جبکہ ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی سمیت 2500 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کا بیٹا بھی پیجر دھماکے میں جاں بحق ہوا ،10 سے زائد فوجی ہاتھ…

روس کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے

روس کے نائب وزیراعظم پاکستان کا 2 روزہ دورہ کرینگے۔ ترجمان وزارتِ خارجہ کے مطابق  روس کے نائب وزیراعظم 18 اور 19 ستمبر 2024 کو دورہ کرینگے،روسی نائب وزیر اعظم اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کریں گے۔ روس کے نائب…

امریکا کا بنگلا دیش کیلئے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

امریکا نے بنگلا دیش کی معاشی ترقی کے لیے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارتِ خزانہ کے نائب سیکرٹری برینٹ نائمن کی قیادت میں 6 رکنی امریکی…

پیغمبر اسلام ﷺ نے صبر کے ساتھ سچائی کے راستے پر چلنے کا درس دیا، نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پوری دنیا بالخصوص بھارتی مسلمانوں کو 12 ربیع الاول کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں…

جان باس نے امریکہ میں افغانوں کی آبادکاری پر پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا، میتھیو ملر

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ قائم مقام امریکی نائب وزیر خارجہ جان باس نے امریکہ میں افغانوں کی آبادکاری پر پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

ڈونلڈ ٹرمپ

ریپبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور قاتلانہ حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ گالف…

دہلی کے وزیر اعلیٰ ارویند کیجریوال کامستعفی ہونے کا اعلان

دہلی کے وزیر اعلیٰ ارویند کیجریوال نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ ارویند کیجریوال کا کہنا ہے کہ میری سیاسی قسمت ووٹرز کے ہاتھ میں ہے، انہوں نے دہلی میں نومبر میں انتخابات منعقد کرانے کا مطالبہ…

ایران نے اپنا ریسرچ سیٹیلائٹ خلاء میں بھیج دیا، سگنلز موصول ہونا شروع

ایران نے اپنا ریسرچ سیٹیلائٹ خلاء میں بھیج دیا، سیٹیلائٹ سے سگنلز موصول ہونا بھی شروع ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ساختہ راکٹ کے ذریعے 60 کلو گرام وزنی چمران ون سیٹیلاٹ خلاء میں روانہ کیا گیا۔ سیٹیلائٹ خلاء…