انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

اسپین کے چرچ میں 91 سال بعد اذان، نئی تاریخ رقم

عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹر احمد بلال نے اسپین کے شہر ویلنسیا کے باسیلیکا سینٹ ونسینٹ فیرر چرچ میں اسپیکر پر اذان دے کر تاریخ رقم کر دی۔ اسپین کی تاریخ میں 91 سال بعد ڈاکٹر احمد بلال نے باقاعدہ طور…

دنیا کا منظر نامہ تبدیل کرنے والے نائن الیون حادثے کو 23 برس مکمل

امریکا میں ہونے والے نائن الیون کے حملوں کو آج 23 برس مکمل ہوگئے، واقعے میں تقریباً 3 ہزار افراد جان کی بازی ہار بیٹھے تھے۔ 11 ستمبر 2001 کو امریکا کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کی وہ کارروائی…

اگر ہیرس صدر بنی تو اسرائیل تباہ ہوجائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ہیرس صدر بنی تو اسرائیل تباہ ہوجائے گا۔ کاملا ہیرس نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے جبکہ میرا سارا کیرئیر اسرائیل کو سپورٹ کرتے…

سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں دوبارہ سفارتخانہ کھول لیا

ریاض: سعودی عرب نے 12 سال بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں سعودی سفارتخانہ کھلنے کی تقریب میں شامی…

جارجیا ایئرپورٹ پر 2 طیارے ٹکرا گئے

اٹلانٹا: امریکی ریاست جارجیا کے ایئرپورٹ پر 2 طیارے ٹکرا گئے۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اٹلانٹا ایئرپورٹ کے رن وے پر امریکی ایئرلائن کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ ٹوکیو جانے والا طیارہ رن وے پر…

بھارتی ریاست منی پور میں پھر فسادات پھوٹ پڑے

منی پور: بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر خون ریز نسلی فسادات شروع ہو گئے۔ حکومت نے کرفیو کے ساتھ ساتھ ریاست میں انٹرنیٹ سروس بھی کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

شیخہ مہرہ

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے شوہر سے طلاق کے چند ہفتوں بعد ’طلاق‘ کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس…

عمان کا بحری جہازوں کے مسافروں کیلئے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزے کا اعلان

عمان نے بحری جہازوں کے مسافروں اور عملے کے ارکان کے لیے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعلان انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈ کسٹمز، لیفٹیننٹ جنرل حسن بن محسن الشوراقی…

متحدہ عرب امارات کا ایٹمی پاور پلانٹ بھارت کے حوالے

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے اپنے برکہ ایٹمی پاور پلانٹ کی دیکھ بھال اور آپریشنز کی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن…

سمندری طوفان یاگی نے ویتنام میں تباہی مچا دی ، 35 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ

طاقتور سمندری طوفان یاگی نے ویتنام پہنچ کر وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی، درجنوں افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویتنامی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی ویتنام میں طوفان سے…