انٹرنیشنل
طوفان یاگی سے تباہی، میانمار کے آرمی چیف نے امداد کی اپیل کر دی
نیپائی تاؤ: میانمار میں طوفان یاگی کے نتیجے میں بدترین سیلاب کے بعد فوج کے سربراہ نے امداد کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طاقتور ترین طوفان یاگی نے میانمار میں بھی تباہی مچا دی۔ بارشوں کے…
سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری
سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد علاقے جمعے سے منگل تک موسلا دھار بارشوں کی زد میں رہیں گے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کے علاقوں طائف،…
سعودی عرب میں رشوت لینے کے الزام میں سابق سکیورٹی سربراہ کو 20 سال قید
سعودی عرب نے رشوت لینے کے الزام میں سابق پبلک سکیورٹی سربراہ کو بیس سال قید کی سزا سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سابق سکیورٹی سربراہ خالد بن کرارالحربی پرعوامی فنڈز میں خورد برد کا بھی الزام ہے، عدالت…
2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ، بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار
آسام پولیس نے آن لائن اسٹاک ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کے فراڈ میں معروف فلم اسٹار اور کوریوگرافر سومی بورا اور ان کے فوٹوگرافر شوہر تارکک بورا کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا…
روس نے برطانیہ کے 6 سفیروں کو ملک بدر کر دیا
ماسکو: یوکرین جنگ میں مغربی ممالک کی بڑھتی مداخلت کے بعد روس نے برطانیہ کے 6 سفیروں کو ملک بدر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین جنگ میں بڑھتی مداخلت کے تناظر میں برطانیہ کے…
حکومت کیخلاف بغاوت پر 3 امریکی شہریوں کو بھی سزائے موت
کنشاسا: افریقی ملک کانگو کی فوجی عدالت نے رواں برس مئی میں ملک میں حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے کی گئی ناکام بغاوت پر 3 امریکی شہریوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں…
بنگلادیش میں پہلی بار قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی منائی گئی
بنگلادیش میں پہلی بار بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی منائی گئی۔ بانی پاکستان محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر ڈھاکا کے نیشنل پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے…
نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک مہمان بن گئے
پاکستانی کامیڈین، یوٹیوبر و پوڈکاسٹر نادر علی نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اپنے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان مدعو کر کے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی چاہنے والے…
چین کا انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد مصنوعات پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
بیجنگ: چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد مصنوعات پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد مصنوعات کو زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ…
پاکستان کے ساتھ معاونت، امریکہ نے چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت پر کئی چینی اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا…