انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

کینیا کے اسکول میں آگ لگنے سے 17 کمسن طالب علم ہلاک

نیروبی: وسطی کینیا میں پرائمری بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے 17 کمسن طلبہ ہلاک اور 13 شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسکول میں آگ لگنے سے 14 طالب علم زخمی ہوئے تھے۔ جنہیں قریبی…

نئے امریکی صدر کے آنے سے قبل سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر لے گا، انٹونی بلنکن

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرلے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

برج خلیفہ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کی تعمیر بھی دبئی میں ہوگی

دبئی پہلے ہی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کا گھر ہے اور اب وہ دوسری بلند ترین عمارت کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔ برج عزیزی کا سنگ بنیاد جنوری 2024 میں رکھا گیا تھا مگر…

امریکی صدر کے بیٹے کا ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو 17 سال قید اور 10 لاکھ ڈالر جرمانے کا…

یو اے ای نے غیرملکیوں کیلئے ویزا ایمنسٹی اسکیم متعارف کر دی

عرب امارات نے غیرملکیوں کیلئے خصوصی ویزا ایمنسٹی اسکیم متعارف کرا دی جس باقاعدہ کا آغاز ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ اسکیم ایسے تارکین وطن کے لیے ہے جو قانونی طور پر امارات میں داخل تو ہوئے لیکن انہوں نے…

سعودی عرب ، سیاحت کے فروغ کے لیے ہوٹلوں پر عائد لائسنس فیس ختم

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں ہوٹلوں کے لیے کاروباری سرگرمیوں کے لیے عائد لائسنس فیس ختم کر دی گئی ہے۔ مملکت میں سیاحت کو مزید آسان بنانے کے لئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے،سعودی میڈیا کے…

سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان

محکمہ شہری دفاع نے سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، سیلابی پانی میں 3…

کینیڈین وزیر اعظم کی اتحادی جماعت نے حکومت سے راہیں جدا کر لیں

ٹورنٹو: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اتحادی جماعت نیو ڈیمو کریٹک پارٹی نے حکومت سے راہیں جدا کرلیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ نے حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر…

امریکی ریاست جارجیا میں اسکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 9 افراد زخمی

اٹلانٹا: امریکی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جارجیا کے علاقے وندر میں اپالاچی ہائی اسکول کے 14 سالہ طالب علم نے فائرنگ کی تھی۔ ہلاک…

یو اے ای میں غیرملکیوں کیلئے ویزا ایمنسٹی اسکیم کا آغاز

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں غیرملکیوں کیلئے ویزا ایمنسٹی اسکیم کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے دبئی میں اماراتی امیگریشن حکام نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ویزا ایمنسٹی اسکیم قانونی طور پر داخل…