0

اسرائیلی کابینہ نے وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو حملے شروع کرنے کا اختیار دے دیا

یروشلم: اسرائیلی کابینہ نے وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو حزب اللہ کے خلاف حملے شروع کرنے کا اختیار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس بہت صلاحیتیں ہیں جو ہم نے ابھی فعال نہیں کیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا پلان مرحلہ وار ہے اور ہر مرحلے پر حزب اللہ کو بڑی قیمت چکانا پڑے گی۔

یہ بھی پڑھیں: 

اسرائیلی کابینہ نے وزیر اعظم اور وزیرد فاع کو حزب اللہ کے خلاف حملے شروع کرنے کا اختیار دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply