انٹرنیشنل
خان یونس
اسرائیلی فوج نے خان یونس میں پھر آپریشن شروع کرتے ہوئے رہائشی عمارتوں اور بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بم برسا دیئے۔ فضائی حملوں کے نتیجے میں 70 فلسطینی شہید جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہو گئے ،غزہ شہر…
کملا ہیرس
نائب امریکی صدر کملا ہیرس کو ڈیموکریٹک پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کیلئے کئی اہم ڈیموکریٹ گورنروں کی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ امریکی ریاست مشی گن، الینائے، منی سوٹا، وسکونسن اور کینٹکی کے گورنروں نے کملا ہیرس کی حمایت…
ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 50 سے زائد افراد ہلاک
افریقی ملک ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 50 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ جنوبی علاقے گوفا میں پیش آیا۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا…
رواں برس ایک ہزار سے زائد کسانوں کی خودکشی
نئی دہلی: بھارت کی صرف ایک ریاست مہاراشٹرا میں رواں برس ایک ہزار 267 کسانوں نے خودکشی کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مودی کی متنازعہ پالیسیوں کی وجہ سے بھارت کے کسان خودکشی کرنے پر مجبور…
ہوائی جہاز کو شمسی توانائی سے چلانے کا کامیاب تجربہ
شمسی توانائی سے گھروں میں بجلی فراہم کرنے کے بعد اب ہوائی جہاز کو بھی سولر انرجی سے چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے۔ جلد ہی سولر انرجی سے چلنے والے جہاز بھی بن جائیں گے، غیر ملکی…
مائیک جانسن
امریکا کے ہاؤس اسپیکر نے صدارتی الیکشن سے دستبرداری کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن سے عہدہ چھوڑنے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ اسپیکر مائیک جانسن نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب صدارتی الیکشن سے دستبرداری کے اعلان پر ردعمل دیتے…
امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی انتخابات سے دستبردار
امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی انتخابات سے دستبردار ہوگئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ باقی مدت تک ذمہ داریاں نبھانے پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔ میری دستبرداری پارٹی اور…
خانہ کعبہ غسل
مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا ، بیت اللہ خوشبوؤں سے معطر ہو گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سالانہ تقریب کے دوران اعلیٰ سعودی حکومتی ارکان نے آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے خانہ کعبہ…
غزہ بمباری
غزہ میں صیہونی افواج کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری اور گولی باری کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جبالیا کیمپ پر بمباری سے فلسطینی صحافی بیوی بچوں سمیت شہید…
پاکستانی قونصل خانے
جرمنی میں افغان شہریوں نے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ کرکے پرچم بھی اتار لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں احتجاج کے دوران پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بول کر پتھراؤ کیا اور پاکستانی پرچم بھی…