انٹرنیشنل
سعودی ولی عہدکا نومنتخب ایرانی صدرکو فون
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو فون کرکے الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں مزید استحکام اور مختلف شعبوں میں تعاون…
شہزادی شیخہ مہرہ کی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شوہر کو طلاق
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر شیخ مانع بن محمد بن…
پاکستان کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار ہے گی ، فچ کی پیش گوئی
معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک برقرار ہے گی ، حکومت ختم ہوئی پاکستان میں ٹیکنوکریٹ کی حکومت آئے گی۔ فچ کے مطابق رواں مالی…
ٹورنٹو میں بارش ، 1941 کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہونے والی بارش نے 1941ء کا ریکارڈ توڑ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں ہونے والی بارش سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، مسلسل ہونے والی بارش نے سیلابی صورت…
بنگلادیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ
بنگلادیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ کوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی طلباء ونگ کے درمیان جھڑ پوں میں کم…
بس کھائی میں جا گری، 23 مسافر ہلاک
پیرو: جنوبی امریکی ملک پیرو میں ایک مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23 مسافر ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بس حادثہ جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے شمالی علاقے کلیندین میں پیش…
ہوٹل کے کمرے سے 6 غیرملکی سیاحوں کی لاشیں برآمد
بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں لگژری ہوٹل کے کمرے سے 6 غیرملکی سیاحوں کی لاشیں بر آمد ہوئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لگژری ہوٹل میں سیاحوں کی موت سے سیاحت کے شعبے سے تعلق رکھنے…
مودی ایکس پر زیادہ فالورز رکھنے والے دوسرے سیاستدان بن گئے
نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر 100 ملین فالوورز رکھنے والے پہلے وزیراعظم اور دنیا کے دوسرے سیاستدان بن گئے ہیں۔ سوشل میڈیا کی مائیکربلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر بھارتی وزیر اعظم نریندر…
بنگلہ دیشی وزیراعظم کے چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ برآمد ہونے کا انکشاف
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کے سابق اردلی کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ روپے برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس انکشاف کے بعد بنگلہ دیش کے مرکزی بینک نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے سابق پرسنل اسسٹنٹ جہانگیر…
افغانستان میں بس حادثہ ،17 افراد جاں بحق، 34 زخمی
شمالی افغانستان میں ایک بس کے الٹنے سے کم از کم 17 افراد جاں بحق جبکہ بس حادثہ میں 34 افراد زخمی ہو گئے۔ صوبہ بغلان کے اطلاعات و ثقافت کے ڈائریکٹر مصطفی ہاشمی نے بتایا کہ یہ حادثہ دارالحکومت…