انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ پارٹی کا تمسخر اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تو یہ تک پتہ نہیں کہ ان کا صدارتی امیدوار کون ہے؟ مشی گن میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ…

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 133 ہو گئی ہے۔ پُرتشدد مظاہروں کے بعد ملک بھر میں کل صبح تک کرفیو نافذ کر دیا گیا، سڑکوں…

چین میں سیلاب کے باعث پل گر گیا ، 11 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ

 چین کے صوبے شانزی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق پل گرنے کے بعد اب تک 20 گاڑیاں نہیں مل سکیں جبکہ  30 افراد…

غزہ بمباری

اسرائیلی ٹینکوں کی رفح میں دوبارہ پیش قدمی شروع ہو گئی ہے جبکہ غزہ میں بمباری سے مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے شیخ رضوان میں گھر پر اسرائیلی حملے میں…

شیلا جیکس لی

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن لی 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ریاست ٹیکساس سے رکن کانگریس شیلا جیکسن طویل عرصے سے لبلبے کے  کینسر میں مبتلا تھیں۔ ان کے خاندان نے انتقال کی خبر…

کشتی آگ

جنوبی امریکا کے ملک ہیٹی سے ٹرکس اور کایکوس جزائر جانے والی ایک کشتی میں آگ لگنے کے نتیجے میں 40 مہاجرین ہلاک ہو گئے۔ کشتی میں آگ اس وقت لگی جب اس میں سوار ایک عامل نے تمام مسافروں…

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش میں جاری طلبہ کے احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 105 ہو گئی جس کے بعد ملک بھر میں کرفیو نافذ کرکے فوج طلب کر لی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طلبہ نے ایک جیل…

مائیکروسوفٹ کے سسٹم میں خرابی، بینک، ائیر لائنز میں آئی ٹی شعبے بندش کا شکار

مائیکروسوفٹ کے سسٹم میں خرابی، بینک، ائیر لائنز میں آئی ٹی شعبے بندش کا شکار ہو گئے۔ دنیا بھر میں مائیکرو سوفٹ کے سسٹم میں بہت بڑے پیمانے پر خرابی پیدا ہونے سے بڑے بینک، میڈیاآؤٹ لیٹ اور ایئر لائنز…

وزیراعظم شہباز شریف کی مسقط میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مسقط میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شہباز شریف سے عمان کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر…

میری جیت امریکا کی فتح ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میری جیت امریکا کی فتح ہو گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کے لیے ری پبلکن پارٹی کی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کرتے ہوئے ری پبلکن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے…