سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات چھپانے کا مقدمہ خارج کردیا گیا۔
فلوریڈا کی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کیس کا فیصلہ سنایا،امریکی اداروں نے 2021 میں ٹرمپ کے گھر سے دستاویزات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
دوسری جانب سابق صدرکا کہنا ہے کہ یہ ملک کواکٹھاکرنے کاموقع ہے،ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ری پبلکن کنونشن کیلئے اپنی تقریرکودوبارہ لکھاہے،اب ری پبلکن کنونشن میں میراخطاب یکسرمختلف ہوگا۔
اپنے خطاب میں بائیڈن پرتنقید کے بجائے اتحادکے پیغام پرتوجہ ہوگی،ہفتے کوجوہوااس کی حقیقت سامنے آرہی ہے۔
یہ ملک کواکٹھاکرنے کاموقع ہے۔