0

مسجد الحرام

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ سمیت سعودی عرب کی 12 ہزار سے زائد مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔

حرمین شریفین میں لاکھوں فرزندان اسلام نے عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی ، پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے بھی نمازعید کے اجتماعات میں شرکت کی۔

یاد رہے کہ سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے جبکہ یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی۔

امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد آج اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply