انٹرنیشنل
ایران پر جارحانہ آپریشن میں ساتھ نہیں دینگے ، جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیر اعظم کو پیغام
ایران کے حملے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ امریکا ایران پر جارحانہ آپریشن میں ساتھ نہیں دے گا۔ ایک امریکی عہدیدار نے امریکی ٹی…
نیپال کے بیٹر دیپندر سنگھ ایری نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیئے
نیپال کے کرکٹر دیپندر سنگھ ایری نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیئے۔ دیپندر سنگھ نے یہ کارنامہ قطر کے خلاف اے سی سی پریمیئر کپ میں انجام دیا ، انہوں…
ایران حملہ
ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200 سے زائد ڈرون اور کروز میزائل سے حملہ کر دیا، اسرائیل نے امریکا اور اردن کی مدد سے متعدد ایرانی میزائل مار گرائے۔ ایران…
چینی سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کے لیے وسیع پیمانے پر فوٹوونک چپلیٹ تیار کرلی
بیجنگ (شِنہوا) چینی سائنسدانوں نے روایتی الیکٹرانک ٹرانزسٹرز کی بجائے فوٹوونکس پر مبنی انقلابی مصنوعی ذہانت (اے آئی) چپ ڈیزائن کی ہے، جس سے وسیع پیمانے پر فوٹوونک کمپیوٹنگ اور حقیقی دنیا کے لیے موثر اے آئی ایپلی کیشنز کی…
بھارت کا لداخ پر کنٹرول حاصل کر کے نئے قوانین متعارف کرانے کا منصوبہ
بھارتی حکومت نے لداخ پر کنٹرول حاصل کر کے نئے قوانین متعارف کرانے کا خطرناک منصوبہ تیار کر لیا۔ بھارتی حکومت کے غیر جمہوری اقدامات کے باعث لداخ کے عوام شدید پریشانی کا شکار اور لداخ کے عوام کی شناخت…
سعودی عرب میں بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان
سعودی عرب کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ قومی مرکز موسمیات نے اتوارسے بدھ تک چار ریجن میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ ان چار ریجنز میں ریاض،…
برطانوی شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹ کی رونمائی
برطانیہ نے شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی رونمائی کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے کرنسی نوٹ کی رونمائی کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ چارلس سوئم کی…
خان یونس سے اسرائیلی فوج کا انخلائ شروع ، فضائی حملے میں مزید 30 فلسطینی شہید
چارماہ کی پُرتشدد کارروائیوں کے بعد وسطی خان یونس سے اسرائیلی فوج نے انخلاء شروع کر دیا ، بمباری کے نتیجے میں مزید 30 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد فلسطینیوں کی اپنے گھروں…
بھارت میں عام انتخابات کچھ دن بعد، مودی سرکار کی مذموم حرکتیں جاری
بھارت میں عام انتخابات میں بس کچھ دن باقی ہیں لیکن مودی سرکار اپنی مذموم حرکتوں سے باز نہ آئی۔ عوام میں مسلسل نفرت اورمسلم مخالف پروپیگنڈا پھیلانے کے ساتھ ساتھ اب اپوزیشن جماعتوں کے بھی درپے ہوگئی۔ مودی سرکار…
بھارت اور بنگلہ دیش میں چاند نظرنہیں آیا، عید جمعرات کو ہو گی
بھارت اور بنگہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز جمعرات 11 اپریل کو منائی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش اور بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،جس کے بعد عید…