امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ٹک ٹاک جوائن کرلی۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک میں اپنا اکائونٹ بنالیا اور ان کے فالوورز کی تعداد 30 لاکھ ہوگئی ۔
انہوں نے اپنی پہلی ٹک ٹاک وڈیو جاری کرتے ہوئے کہاکہ ٹک ٹاک جوائن کر نا میرے لئے باعث اعزاز ہے ۔
پہلی پوسٹ پر انہیں 12 گھنٹوں کے اندر تقریباً 33 ملین ویوز ملے اور اب تک 2.9 ملین سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔