انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک ، آن لائن فروخت

 ہیکرز نے برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کر کے آن لائن فروخت کیلئے پیش کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے بینک کے ملازمین سمیت 3کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کیا جس میں 2کروڑ…

وزٹ ویزا پر آنے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں، سعودی عرب

سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سکیورٹی نے واضح کیا ہے کہ وزٹ ویزا پر سعودی عرب آنے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی ہے ۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ڈائریکٹوریٹ حج نے…

یو اے ای نے گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت دیدی

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت دیدی۔ یو اے ای حکومت نے کہا ہے کہ گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت ہے ،گولڈن اقامے…

ایران انتخابات

ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد 28 جون کو ہونے والے ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے 17 امید واروں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔ علما کی زیر قیادت امیدواروں کی جانچ کرنے والا ادارہ گارجین کونسل…

اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو حکومت کے انتہائی دائیں بازو کے 2  وزراء اور اتحادیوں نے حماس سے جنگ بندی معاہدے کی صورت میں حکومت گرانے کی دھمکی دے دی۔ نیتن یاہو حکومت میں شامل نیشنل سکیورٹی کے وزیر ايتمار…

برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی ، سینکڑوں افراد ہلاک ، لاکھوں بے گھر

برازیل میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 171 ہو گئی ۔ خبر رساں ادرے شنہوا کے مطابق ریاست کے شہری دفاع کے ادارے نے بتایا کہ جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ریکارڈ…

لوک سبھا کے انتخابات مکمل ، بی جے پی کو برتری ، مودی کا تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے کا امکان

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل ، ایگزٹ پول میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو برتری حاصل ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا تاہم سرویز…

ولی عہد مقرر

شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کو کویت کا ولی عہد مقرر کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کو ولی عہد…

افغانستان کشتی ڈوب گئی ، خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

افغانستان میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق ہو گئے ، 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے محکمہ اطلاعات…

دبئی کیلئے یورپی سیاحوں کی بکنگ میں 11 فیصد اضافہ

دبئی کے لیے اس سال یورپی سیاحوں کی بکنگ میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دبئی دنیا کے ان 10 سرفہرست سیاحتی مقامات میں شامل ہے جہاں موسم گرما کے دوران یورپی اور دیگر ممالک سے سیاح آتے ہیں۔…