انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

رفح حملے میں امریکی بم استعمال ہونیکا انکشاف

اسرائیلی فوج  نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں حملے تیز  کر دیئے ، بمباری اور ٹینکوں کی گولہ باری کے نتیجے میں مزید 37 فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہداء کی تعداد 36 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ عرب میڈیا…

سائمن ڈول

سابق کیوی کرکٹر و کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر انہیں قتل کرنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں سائمن ڈول نے بتایا…

ایلون مسک برنارڈ آرنلٹ کو پیچھے چھوڑ کر پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ امریکی میگزین فوربز کے مطابق ایلون مسک کی دولت 209.5 ارب ڈالر ہو گئی جو برنارڈ آرنلٹ کی دولت سے 5.2 ارب ڈالر…

بھارت میں طوفانی بارشیں، 37 افراد ہلاک، درجنوں مکانات تباہ

نئی دہلی: بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 37 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست میزو رام، آسام، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں طوفانی بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ جس کے دوران حادثات…

بھارت میں شہاب ثاقب کھیت میں آ گرا

نئی دہلی: بھارت میں شہاب ثاقب گرنے سے کھیت میں 5 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ایک شخص اس وقت حیران و پریشان رہ گیا جب اس کے…

غزہ میں جاری اس وحشت کو اب رُک جانا چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

خیال رہے کہ دو دن قبل اسرائیلی فوج نے رات گئے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ کیا تھا۔ کیمپوں میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی رات میں 75 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق…

سعودی ٹیک فرم کا امریکی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

ریاض، سعودی عرب کی ٹیک فرم المعمر انفارمیشن سسٹمز کمپنی امریکی ارب پتی تاجر ایلون مسک کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی ایکس اے آئی کارپوریشن میں دس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ الاخباریہ کے مطابق سعودی کمپنی نے…

شیخ ماہر بن حمد المعیقلی خطبہ حج دیں گے

شیخ ماہر بن حمد المعیقلی اس بار عازمین حج کو خطبہ حج دیں گے۔ مسجد الحرام کے امام اور قاری شیخ ماہر 1967 میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ شیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے ماسٹر اور پی ایچ ڈی…

اسپین نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرلیا، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اسپین نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچز نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک تاریخ ساز لمحہ ہے۔…

سمندری طوفان ریمل نے بنگلادیش اور بھارت میں تباہی مچادی، 16 افراد ہلاک

سمندری طوفان ریمل نے بنگلادیش اور بھارت میں تباہی مچادی، 16 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش اور بھارت میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری ہے۔ بنگلادیش…