0

شیخ ماہر بن حمد المعیقلی خطبہ حج دیں گے

شیخ ماہر بن حمد المعیقلی اس بار عازمین حج کو خطبہ حج دیں گے۔

مسجد الحرام کے امام اور قاری شیخ ماہر 1967 میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔

شیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے ماسٹر اور پی ایچ ڈی کی ڈگری ام القرا یونیورسٹی سے حاصل کی۔

شیخ ماہر بن حمد المعیقلی حرمین شریفین میں امامت کے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply