کاروبار
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد کمی ریکارڈ
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ او سی اے سی اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال…
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ ملک بھر میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد…
مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی اور انڈوں کے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے، مرغی کا گوشت 595 روپے فی کلو ہو گیا۔ لاہور میں زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 397 روپے جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 411 روپے مقرر کیا گیا…
ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی ، انٹر بینک میں 277.40 روپے کا ہو گیا
ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ، تبادلہ مارکیٹ میں قیمت میں مزید کمی ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں روپے کے مقابلے…
20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ستمبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر38.12 فیصد کمی
ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ستمبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر38.12 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2024میں ملک میں 20کلوآٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت…
بیرون ممالک میں پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی مانگ میں اضافہ
بیرون ممالک میں پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی مانگ میں اضافہ ہو گیا۔ مختلف ممالک میں پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات خصوصاً پاکستانی لان،بیڈ شیٹس،نٹ ویئر، گارمنٹس کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے جبکہ پاکستان کے ٹیکسٹائل مصنوعات تیار و برآمد کنندگان…
سیمنٹ سے متعلق بڑی خبر آگئی
جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر22فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر2024)…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5فیصد اضافہبرطانیہ میں خام تیل کی قیمت 77ڈالر 48سینٹ فی بیرل ہوگئیامریکا میں خام تیل کی قیمت 73ڈالر 65سینٹ فی بیرل ہوگئی
مہنگائی کی شرح پھربڑھ گئی ، ایک ہفتےکے دوران 21 اشیائے ضروریہ مہنگی
روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.44فیصداورسالانہ بنیادوں پر13.18 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ واررپورٹ کےمطابق 10ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور20کی قیمتوں میں استحکام…
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بھاری اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 76ہزار200 روپے ہو گئی،10گرام سونا 1543روپےاضافےسے2 لاکھ 36 ہزار797روپےکا ہوگیا۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ مقامی مارکیٹ میں سونے…