کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ

ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 16 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ملک بھر میں پچھلے سال کی نسبت دگنے لوگوں نے…

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کے فی تولہ نرخ 500 روپے…

انٹر بینک میں ڈالر مزید 14 پیسے سستا ، قیمت 277.50 روپے ہو گئی

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کم ہو گئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کا بھائو مزید  14 پیسے کم ہو گیا…

پیاز کے سرکاری نرخ 140 روپے کلو مقرر، مارکیٹ میں من مانے ریٹس

صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پیاز اور ٹماٹر کے نرخوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔پیاز کے سرکاری نرخ 140 روپے کلو ہوگئے جبکہ مارکیٹ میں پیاز 170 روپے کلو فروخت ہو…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبا ر کی رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے تک…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوگئی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 320.55 ریال، 22 قیراط ایک گرام 293.84 اور18 قیراط 240.41 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت…

چاول کی کم از کم برآمدی قیمت ختم کردی گئی

وفاقی حکومت نے چاول کی کم از کم برآمدی قیمت ختم کردی ہے ۔ وفاقی وزیر تجارت کی ہدایت پر چاول کی برآمدات کے لئے کم از کم ایکسپورٹ قیمت فوری طور پر ختم کی گئی ہے،فیصلے سے پاکستانی چاول…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2…

ایس آئی ایف سی اور حکومتی اقدامات سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ

ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی اقدامات سے ملکی کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹی کونسل کی معاونت سے حکومتی اقدامات کے ذریعے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ آئی ٹی…

بنگلہ دیش ، قرضوں پر سود کی ادائیگیاں تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ کروڑ ٹکے سے

بنگلہ دیش حکومت کی طرف سے لئے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگیوں میں مالی سال 24۔ 2023 میں 24.5 فیصد اضافہ ہوا ہے یہ ادائیگیاں تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ کروڑ ٹکے سے تجاوز کر گئی ہیں۔ یہ…