کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب90 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر 2.4 کروڑ ڈالر کےاضافے سے9 ارب 53ڈالر…

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، مزید مہنگا

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 1500 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار روپے تک…

پٹرولیم مصنوعات

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی…

اسٹاک مارکیٹ

 آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے مثبت اثرات نظر آنے لگے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے…

ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید…

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کیلئےقرض کی منظوری دی گئی ،پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض…

گیس ذخائر تلاش کیلئے اکھیرو 1 کنویں کی کھدائی 12442 فٹ گہری ہوئی۔

ملک میں تیل کے نئے ذخائردریافت کر لیےگئے، یہ نئی پیشرفت سندھ کے ضلع خیر پور میں سامنے آئی ہے جس سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس…

سونے نرخ

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا جس کے بعد سونے کے نرخ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر…

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال کے لیے پاکستانی معیشت کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام کے اعشاریے مثبت ہیں۔ اے ڈی بی پاکستان کی معیشت سے متعلق…

آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر آںے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر…