کاروبار
پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے سے زائد کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے سے زائد کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز…
سولر پینلز کی فی واٹ قیمت میں مزید کمی
سولر پینلز کی قیمتیں مزید کمی ہو گئیں، ایک سال کے دوران فی واٹ قیمت 28 روپے تک گر گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مختلف وجوہات کی بناء پر سولر پینلز کی قیمتیں کم ہوتی جا رہی ہیں، لوکل…
غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 5 گنا بڑھ گئی
غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 5 گنا بڑھ گئی۔ ملٹی نیشنل کمپنیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں پاکستان سے 5 گنا زیادہ منافع اور ڈیوڈنڈ بیرون ملک منتقل کیا جس سے بیرونی…
مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ
اسلام آباد: ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی…
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط موصول
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے 7ارب ڈالر کے قرض کی پہلی قسط موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط ایک ارب 2کروڑ 69 لاکھ…
مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ستمبر اور اکتوبر میں مہنگائی 8 سے 9 فیصد کے درمیان رہے گی۔ ماہانہ اقتصادی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے2ماہ میں مثبت معاشی آثار دکھائی دے رہے ہیں،مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں…
پاکستان سپریم آڈٹ آفس ایشیائی تنظیم برائے سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوٹس کا ایگزیکٹو
پاکستان سپریم آڈٹ آفس ایشیائی تنظیم برائے سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوٹس کا ایگزیکٹو رکن منتخب ہو گیا۔ پاکستان ایشیائی آڈٹ انسٹی ٹیوٹس کا سپریم گورننگ بورڈ کا کئی سال بعد ممبر منتخب ہوا، پاکستان نے ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ…
سونے کی قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے تولہ ہو گئی
بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونا سستا ہوگیا، سونے قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔ اس کمی کے بعد سونے کے نرخ 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے کی سطح پرآ گئے۔ 10 گرام سونے کے…
قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمد میں اضافہ
قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق مالی سال…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں مندی، ڈالر مزید سستا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس میں 254 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 81 ہزار403 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پر تیزی رہی لیکن…