کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

انٹر بینک میں ڈالر مزید 12 پیسے سستا ، قیمت 277.68 روپے ہو گئی

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کا بھائو 12 پیسے کم…

قومی بچت

وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیونگ، اسپیشل سیونگ اکاؤنٹ، ڈیفنس سیونگ اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کی گئی ہے…

ملک میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی ایک ماہ میں تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی ایک ماہ میں تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ کیا…

موبائل فونز سے متعلق اہم خبر آگئی

جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں موبائل فونز کی درآمدات پر7.058ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال…

بجلی صارفین کا 30 ستمبر سے 200 یونٹ تک کا 3 ماہ کا ریلیف ختم ہو جائے گا

ملک میں بجلی صارفین کا 30 ستمبر سے 200 یونٹ تک کا 3 ماہ کا ریلیف ختم ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بجلی صارفین کے لیے 3 ماہ کا حکومتی ریلیف 30 ستمبر کو ختم ہو جائے گا اور…

وفاقی وزیر خزانہ نے معیشت کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے مضبوط بنیاد قائم ہو گئی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں شرح سود میں کمی آ رہی ہے ،سرمایہ کاروں کے اعتماد میں…

سونے قیمت اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک روز کی کمی کے بعد بڑا اضافہ ہوا ہے جس سے قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی…

مشرق وسطی میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ قیمتیں بڑھنے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کو سپلائی کی فکر بھی لاحق ہوگئی ہے۔ خا م تیل کی سپلائی پہلے ہی متاثر ہے…

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ، قیمت 277.77 روپے ہو گئی

تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا جس…

گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان

جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باوجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے موقر قومی اخبار کو بتایا کہ حکومت…