کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

حکومت کا سسٹم کے نقائص دور کر کے بجلی کے نرخوں میں کمی کا پلان تیار

لاہور: وفاقی حکومت نے سسٹم کے نقائص دور کر کے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے پلان تیار کر لیا۔ دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت ٹرانسمیشن سسٹم میں نقائص کو دور کرے گی۔ سسٹم کے نقائص دور کرنے سے…

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 30 ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ٹیکس دہندگان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ…

گھروں کی تعمیر اور خریداری ،بڑی خبر آگئی

اگست کے دوران سالانہ بنیادو ں پرگھروں کی تعمیر اور خریداری کے لئے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کی فراہمی میں 3.4 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کر دہ…

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 30 ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ٹیکس دہندگان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ…

باسمتی چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

رواں سال اگست کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 71.75 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 27.8 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ اگست 2023 کے…

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 19 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں…

یکم اکتوبر سے نان فائلرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم اکتوبر سے نان فائلرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ نا ن فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندیاں بھی عائد ہو سکتی ہیں۔ ایف بی آرنے تقریبا 13…

حکومت کا اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کو کم کرنے کا فیصلہ

71 ہزار ارب سے زائد قرض کیسے اتارا جائے گا، اس حوالے سے حکومت کا پلان سامنے آ گیا ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ موقر…

ڈالر مزید 10 پیسے سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں بھی استحکام برقرار ہے ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہو گیا جس…

سٹیٹ بینک آف پاکستان کےمنافع میں حیرت انگیز اضافہ

گزشتہ مالی سال کے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کےمنافع میں209فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کےمطابق 30جون 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال کیلئے ایس بی پی کی آمدنی 3.4ٹریلین…