کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ منگل کو چین میں کمزور طلب کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیتموں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نومبر کے لئے برینٹ کروڈ…

معروف بینک کا نام تبدیل کردیا گیا

’’ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ ‘‘ کا نام تبدیل کردیا گیا ، نیا نام ’’حالان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ‘‘ہوگا سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 16 ستمبر 2024 سے ’’ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک…

آئرن اور سٹیل سے متعلق بڑی خبر آگئی

رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2024 کے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی قومی درآمدات میں 9فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم…

ڈیڑھ ماہ میں پٹرول 26.5روپے اور ڈیزل 34روپے فی لٹر سستا

عوام ، کاروباری برادری اور اقتصادی ماہرین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا زبردست خیر مقدم کیاہے ۔ وفاقی حکومت کے مثبت اقدامات کی بدولت ڈیڑھ ماہ میں پٹرول 26.5روپے اور ڈیزل 34روپے فی لٹر سستا ہوا،…

مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں، مرغی کے گوشت کے نرخ 595 روپے فی کلو مقرر کئے گئے ہیں۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے سرکاری نرخ نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق زندہ…

پاکستان کے عالمی بانڈز کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پیکیج پر غور کرنے کے اعلان کے بعد پاکستان کے عالمی بانڈز کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے 25 ستمبر کو پاکستان کو…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ دوسری جانب جاری…

خام تیل ،گیس کے ذخائر میں اضافہ

پاکستان میں مالی سال 2024 کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر میں 26 فیصد جبکہ گیس کے ذخائر میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ”ایکسپلوریشن اور پروڈکشن“میں نئی دریافتوں کے ذریعے…

سعودی عرب ،سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 310.96 ریال، 22 قیراط ایک گرام 285.04 اور 18 قیراط 233.22 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت…

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن، ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، اسٹیٹ بینک

کراچی: پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطر ہ ٹل گیا۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے پاس ایف ای آر(زرمباردلہ کے ذخائر) 30 ملین ڈالر سے بڑھ کر ستمبر 2024 میں 9.466 بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری…