کاروبار
ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر کمی جبکہ گیس کی پیداوار
ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پرکمی جبکہ گیس کی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ…
پاکستان کا یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہ
پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہ کر لیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹاف لیول ایگریمنٹ کے باوجود حکومت کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کا قرض حاصل…
قومی بچت کی سکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی
ادارہ قومی بچت نے اپنی مختلف بچت سکیموں پر منافع کی شرحوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر شرح منافع 1.22 فیصد کمی سے 16.36 فیصد مقرر کردیا گیا ہے،سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹ پرشرح منافع…
کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر278روپے16 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب سٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ملین ڈالرکااضافہ ہوا ہے۔ جاری اعلامیہ…
سونا مزید مہنگا، فی تولہ 2 لاکھ 65 ہزار 900 روپے کا ہوگیا
پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت 51 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 566 ڈالر فی اونس ہے۔…
کونسی چیز مہنگی ہوئی کونسی سستی؟مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.01 فیصد کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 12 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے سے زائد کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے سے زائد کمی ہوسکتی ہے۔ موقر قومی اخبار کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 11 روپے سے زائدکمی جبکہ…
مرغی کا گوشت 588 روپے فی کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت مزید بڑھ گئی، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 588 روپے کلو ہو گیا۔ برائلر مرغی کا فی کلو گوشت 4 روپے مہنگا ہو گیا، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100انڈیکس میں 858 پوائنٹس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 858 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 79ہزار876 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھاگیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ روز اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی رہی جس…
آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات طے پاگئے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ہیں۔ رواں ماہ بورڈ کے اجلاس میں اسے حتمی شکل دے دی جائے…