کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سرکاری کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں میں تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن

نئے مالی سال میں سرکاری کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں میں تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں تنخواہیں 20 سے 25 فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی جس کا…

دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں بڑا اضافہ

جاری مالی سال کے پہلے دوماہ کے دوران دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر87.5فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست 2024میں دبئی میں کام…

مرغی کا گوشت مزید مہنگا، انڈوں کی فی درجن قیمت 304 روپے کی سطح پر برقرار

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، مرغی کا گوشت مزید 4 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں اضافے سے گوشت کے فی کلو نرخ 584 روپے ہو…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

امریکا میں خام تیل کی قیمت تقریباً3 ڈالر تک گرگئی ہے۔ ایک بیرل کی قیمت 66 ڈالر سے بھی نیچے آگئی،دوسری جانب برطانیہ میں بھی خام تیل کی قیمت پونے 3ڈالر کمی کیساتھ 69ڈالر پر پہنچ گئی۔ قیمتوں میں کمی…

گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی بوری کا ریٹ کیا رہا؟جانئے

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ملاجلارجحان دیکھنے میں آیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کےمطابق 5 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل…

ہائی سپیڈڈیزل سے متعلق اہم خبر آگئی

جاری مالی سال کے پہلے دوماہ کے دوران ہائی سپیڈڈیزل کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر12فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست 2024میں ملک میں 0.92ملین ٹن ہائی سپیڈڈیزل کی فروخت ریکارڈکی گئی…

آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی

اگست کے دوران ملک میں آٹے کی قیمت میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق اگست 2024میں ملک میں 20کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت 1846.25روپے ریکارڈکی گئی…

سونا دو لاکھ 61 ہزار 700 روپے کا تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، سونا دو لاکھ 61 ہزار 700 روپے کا تولہ ہو گیا۔ سونے کے نرخ مسلسل تین دفعہ کم ہونے کے بعد 1300 روپے فی تولہ بڑھ گئے۔ دس گرام سونے…

مالی سال کا آغاز، ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے بہترین حکومتی حکمت عملی کے باعث رواں مالی سال کے آغاز میں ہی پاکستان کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملکی تجارتی اشیا…

رواں سال پاور سیکٹر کا قرض مزید 100 ارب بڑھے گا، پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر

رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرض مزید 100 ارب روپے بڑھے گا جس کا پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر کر دیا گیا ہے۔ موقر قومی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاور…