کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ

مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 4 فیصد کی کمی ہوئی ہے، جاری مالی سال کے…

مہنگی بجلی کے ذمہ کے الیکٹرک اور حکومت ہیں، صدر کراچی چیمبر آف کامرس

کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر نے چیئرمین نیپرا وسیم مختار کو کراچی میں بجلی سستی کرنے کا فارمولا پیش کر دیا۔ صدر کراچی چیمبر آف کامرس نے چیئرمین نیپرا کو مہنگی بجلی کے حوالے سے ایک خط لکھ…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زیادہ کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زیادہ کمی واقع ہو گئی۔ جس کے بعد تیل کی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل…

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری میں مزید تاخیر کا خدشہ

پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی آئی ایم ایف سے منظوری میں مزید تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر میں مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا ہے، یہ اجلاس 9 او…

پیاز،ٹماٹر آلو اور مرغی کی قیمتوں میں کمی

سبزیوں اور برائلر گوشت کی قیمتوں میں گزشتہ دو روز میں واضح کمی دیکھی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پیاز کی قیمت 10 روپے کی کمی سے 100،آلو کی قیمت 3 روپے کمی سے 85،ٹماٹر کی قیمت 10 روپے کی…

ایف بی آر نے 2 اہم افسران معطل

فیڈر بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں ناجائز ری فنڈ جاری کرنے پر 2 افسران کو معطل کر دیا گیا۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق گریڈ 19 کی افسر سعیدہ اسلام کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے،…

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتےکے دوسرے روزانٹربینک میں ڈالر مزید معمولی مہنگا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 6 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا جس کے بعد نئی…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار500 روپے تولہ ہو گئی

سونا مزید سستا ہو گیا، گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا تھا۔ ملک بھر میں سونے کے فی تولہ نرخ ایک ہزار روپے کم ہو گئے، جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 61 ہزار 500…

مرغی کے گوشت کی قیمت 562 روپے کلو ہو گئی

لاہور، گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آج کم ہو گئی۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا، جس سے فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی۔ زندہ برائلر…

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، روپے کے مقابلے میں معمولی سستا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت…