کاروبار
انٹربینک میں ڈالر 278.64روپے کا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق سوموار کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت…
ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے
ادارہ شماریات کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر اگست میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد ریکارڈ کی گئی ، شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 11.7 فیصد اور دیہی علاقوں میں مہنگائی 6.7 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ کے…
ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں 79 ہزار کی حد بحال
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 79 ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے ہو…
مرغی کے گوشت کی قیمت 574 روپے فی کلو مقرر
لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، گوشت کی فی کلو قیمت 574 روپے مقرر کر دی گئی۔ مرغی کے فی کلو گو شت کے نرخ 3 روپے بڑھ گئے، زندہ مرغی کی قیمت بھی بڑھ…
پیٹرولیم مصنوعات سستی، گڈز ٹرانسپورٹرز کا 2 فیصد تک کرایوں میں کمی کا اعلان
لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 2فیصد کمی کردی۔ ٹرانسپورٹرز نے لاہور سے دوسرے شہریوں کے کرایوں میں 30 سے 100 روپے تک کمی کردی۔ لاہور سے کراچی کا کرایہ 100 روپے کی…
کراچی سے راولپنڈی کیلئے سر سید ایکسپریس چلا دی گئی
پاکستان ریلوے نے کراچی سے راولپنڈی کیلئے سر سید ایکسپریس چلا دی۔ ترجمان ریلویز کے مطابق سر سید ایکسپریس پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی گئی ہے، ٹرین رات 9 بجے کراچی سے روانہ ہو کر اگلے روز رات 9بجے…
ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ
حکومت نے عوام پرایک اور مہنگائی بم گرادیا، مائع پٹرولیم گیس(ایل پی جی)کی فی کلو قیمت میں 7 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ اوگراکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں6روپے99پیسےفی کلو اضافہ کیا گیا…
ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کمیٹیوں سےمستعفی
معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئے۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کفایت شعاری، رائٹ سائزنگ اور حکومتی اخراجات میں کمی کی کمیٹی کے رکن تھے۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں کمی…
آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
مہنگائی سے پریشان عوام کو آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت…
پاکستان میں خام تیل کی یومیہ پیداوار میں اضافہ
پاکستان میں خام تیل کی یومیہ پیداوار میں اضافہ جبکہ گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق 24 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں خام…