کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

ڈالر کی قیمت مزید کم ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی ،  دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 7 پیسے…

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 562 روپے مقرر، سبزی وفروٹ کے نئے نرخ

لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، مرغی کے گوشت کی نئی فی کلو قیمت 562 روپے مقررکر دی گئی، لاہور انتظامیہ نے سبزی وفروٹ کے نئے نرخ بھی جاری کر دیے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 07…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے کمی ہو سکتی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں…

تاجر دوست اسکیم کسی صورت واپس نہیں ہوگی، چیئرمین ایف بی آر

کراچی: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم کسی صورت واپس نہیں ہو گی۔ اسکیم کو تاجروں کے تعاون سے ہی نافذ کیا جائے گا۔ چیئرمین ایف بی آر راشد…

سمگل شدہ گاڑیوں بارے ایمنسٹی سکیم کی خبریں،ایف بی آر کا ردعمل آگیا

ایف بی آر نے سمگل شدہ گاڑیوں کے حوالے سے ایمنسٹی سکیم کی افواہوں کی تردید کی ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے سمگل شدہ گاڑیوں کو ریگولرائز کرنے کی ایمنسٹی سکیم کے بارے میں سوشل میڈیا پرچلنے والی…

کوشش ہے مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر مل جائیں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بیرونی مالیاتی خلاء کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی کوشش ہے کہ اگلے مالی سال تک مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر تک مل جائیں۔ برطانوی خبر…

ڈالر کا نیا ریٹ جاری

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستاہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان  کے مطابق انٹربینک میں ڈالر278روپے32 پیسے پر بند ہوا ہے۔علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی اختتام ہوا،100انڈیکس 486پوائنٹس کمی سے78ہزار84پوائنٹس کی سطح پربند…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سےتجاوز کرگئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78…

ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے متوقع

ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری، 15 کروڑ ڈالر گرانٹ چاغی میں ڈویلپمنٹ کیلئے خرچ…

ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان

 اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت کاروبار دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت…