کاروبار
ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 15 پیسے کے اضافےکے بعد 278 روپے…
حکومت نے 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے، اسٹیٹ بینک
حکومت نے نیلامی میں 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی بلز کی نیلامی کی تفصیلات سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے 3…
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا، ملک میں سونے کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ فی تولہ سونے کے نرخ میں 800 روپے کا اضافہ ہو نے سے سونا 2 لاکھ 61 ہزار800 روپے کی…
ڈالر دوسرے روز بھی مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار
تبادلہ مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 8…
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی، انڈے مزید مہنگے
لاہورمیں دو روز میں مرغی کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی، آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔ برائلر مرغی کا گوشت 07 روپے سستا ہونے کے بعد 584 روپے کلو ہو…
انٹربینک میں ڈالر 278:52 روپےکا ہوگیا
کاروبار ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر نے پھر اڑان بھر لی، قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستا ن کے مطابق بدھ کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 18…
10روپے سے لیکر 5ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ
10روپے سے لیکر 5ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دسمبر تک…
پاکستانی چاول کی برآمدات 2 ارب ڈالر سے بڑھ کر 3.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
پاکستانی چاول کی برآمدات دو ارب ڈالر سے بڑھ کر 3.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ پاکستان کی زرعی مصنوعات کی برآمدات 37 فیصد اضافہ کیساتھ ریکارڈ 8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں،پاکستان کی چاول کی برآمدات 2 ارب ڈالر…
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 61 ہزار روپے ہو گئی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی مزید اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 300 روپے کا اضافہ ہوا جس…
آئی ایم ایف
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی جانب سے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مزید تاخیر کاشکار ہو گئی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا 30 اگست تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا،آئی ایم ایف ایگزیکٹو…