کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 60 ہزار…

پشاور، روٹی کی قیمت میں اضافہ

ضلعی انتظامیہ پشاور نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہر میں 125 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کردیا گیا ہے۔ پہلے120 گرام…

ہفتہ وار مہنگائی کم ہو کر 16.86 فیصد پر آ گئی، ادارہ شماریات کی رپورٹ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح تنزلی کے بعد کم ہو کر 16.86 فیصد آ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے حساس قیمت انڈیکس(ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ ہفتہ…

تیل و گیس

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔ ایم او ایل پاکستان آئل اینڈ گیس کمپنی، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل، پی او ایل اور جی ایچ پی ایل…

ڈالر کا نیا ریٹ جاری

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت کم ہوکر 278روپے54 پیسے ہوگئی۔ دوسری جانب ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 119 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.64 ارب ڈالر…

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں تین سو روپے کی کمی ہوئی تھی۔ آج پھر سونے کے نرخوں میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا…

الیکٹرک گاڑیاں، اے ڈی ایم گروپ کا پاکستان میں 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

اے ڈی ایم گروپ نے الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کیلئے پاکستان میں 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ اے ڈی ایم گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر بھمبھانی نے کہا کہ اے ڈی ایم گروپ مقامی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 78 ہزار 388 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ دن بھی کاروبار کے لحاظ سے مثبت رہا۔ گزشتہ روز…

مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ چھ روز بعد برائلر مرغی کا گوشت 5 روپے کلو سستا ہو گیا، گوشت کی نئی فی کلو قیمت 591 روپے ہو گئی۔ مسلسل…

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور میں چکن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی دو روز میں 30 روپے فی کلو اضافہ کے بعد زندہ مرغی کی فی کلو قیمت…