کاروبار
فوریکس مارکیٹس میں بھونچال ، بٹ کوئن کی قیمت گر گئی
فوریکس مارکیٹس میں بھونچال آگیا جس کی وجہ سے بٹ کوئن کی مالیت 6.2 گر کر 59,590ڈالر پر بند ہوئی جو کہ اس سے قبل61,842 ڈالر تھی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1.7 اضافہ ہوا اور…
وفاقی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے عمل کو تیز کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے اوگرا کو3 دن کے اندر پیٹرولیم مصنوعات کو ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق تجزیہ اور مضمرات فراہم کرنے کی…
سونا پھر مہنگا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز فی تولہ سونا 500 روپےمہنگا ہوگیا۔ گولڈ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 50 ہزار700 روپےکا ہوگیا ہے، 10گرام سونا 429 روپے مہنگا ہوا، 2 لاکھ 14 ہزار935 روپےکا ہوگیا۔ یاد رہے سونے…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ
مشرق وسطی میں کشیدگی کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔ برطانوی خام تیل 2.63 ڈالر مہنگا ہوگیا۔ برطانوی آئل کی نئی قیمت 89.74 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی، اس کے علاوہ…
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا، ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے، گزشتہ روز کاروبار…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14.4 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 12 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ میں اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.05 ارب…
ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی
ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی۔ یہ بات اسلام آباد ایئر پورٹ آؤٹ سورسنگ کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی۔ اجلاس کے دوران سی اے اے…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز برینٹ فیوچرز کی قیمت میں 29 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 87.58…
سریا مہنگا ہوگیا
لاہور کی لوہا مارکیٹ میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ماہ کے دوران سریے کی قیمتوں میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، لوکل سریا…
یوٹیلیٹی سٹورز سے خریداری کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان
یوٹیلیٹی اسٹورزپررمضان پیکج ختم ہوگیا جس کے بعد وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی برقرار رہے گی،چینی،آٹا،گھی،دالوں اورچاول پربی آئی ایس…