کاروبار

اس کیٹا گری میں 1440 خبریں موجود ہیں

اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی لمٹ بڑھا کر 50 لاکھ روپے کر دی

اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی لمٹ بڑھا کر 50 لاکھ روپے مقرر کر دی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق اس اقدام کا مقصد مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو محفوظ اورآسان بنانا ہے۔ عید الاضحیٰ کے لیے قربانی کے…

پاکستان ریلویز کا عید الاضحی پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز نے عیدالاضحی پر 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی، دوسری ٹرین کراچی سے فیصل آباد کے ذریعے پشاور جائے گی۔تیسری عید سپیشل ٹرین کوئٹہ…

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو کمی

لاہور، پرچون سطح پرفی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 15روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15روپے کی کمی سےنئی قیمت416روپے ہو گئی اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے287روپے…

زرِمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی

غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی سے زرِمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی آگئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتے میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب 9…

وفاقی حکومت کا چینی برآمد کرنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )وفاقی حکومت کی جانب سے چینی برآمد کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے مختلف محکموں سے مشاورت کے…

انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی…

بجٹ میں پتی، چینی، چاول اور آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ

بجٹ میں پتی، چینی، چاول اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس کی چھوٹ مزید کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال بجٹ کے بعد مہنگائی مزید بڑھنے…

ڈالر کی پھر اونچی اڑان ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ، روپے کی قدر گر گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا رجحان رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے…

بجلی مزید 3.49 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان

بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لیے مزید فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے اضافے کا امکان ہے، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گی۔ سی پی پی اے نے اپریل کے…

چینی برآمد کرنےکا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا،شوگر ایڈوائزری بورڈ

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ چینی برآمد کرنےکا فیصلہ حکومت کے مختلف محکموں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا۔اجلاس کو بریفنگ دی…