کاروبار

اس کیٹا گری میں 1440 خبریں موجود ہیں

یکم اپریل 2024 سے اب تک 18 ہزار 381 تاجر فائلرز بنے،ایف بی آر

یکم اپریل سے اب تک 18 ہزار سے زائد تاجر فائلرز بن چکے ہیں، ایف بی آر نے رپورٹ جاری کر دی۔  رپورٹ کے مطابق یکم اپریل 2024 سے اب تک 18 ہزار 381 تاجر فائلرز بنے، تاجر دوست ایپ…

پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی قرار

گزشتہ ایک سال کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی کے طور پر ابھرا ہے۔ ٹاپ لائن ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق جمعے کو ایم ایس سی آئی ایشیا ایمر جنگ اینڈ…

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ دیہات میں 8 گھنٹے اور شہری علاقوں 6 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 36 ہزار 300 میگاواٹ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 200 روپے کی کمی ہوگئی، کمی کے بعد…

پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی آ رہی ہے، وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کی مارکیٹوں سے قیمتوں کے تقابلی جائزے منگوا لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

پشاور اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

پشاور اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، زندہ مرغی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی۔ پشاورمیں زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں مزید 25 روپے کی کمی ہونے سے مرغی کی فی…

اوگرا نے ایل این جی مہنگی کردی

اوگرا نے ایل این جی مہنگی کردی۔ ایل این جی کی قیمتوں میں 6.49 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے،ایل این جی کی قیمت میں 0.86 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ ہوا۔ اوگرا نے مئی کے…

ڈالر سستا ، کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو گیا ہے،دوران…

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 46 روپے کی بڑی کمی

لاہور، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، فی کلو قیمت میں 46 روپے کی کمی ہو گئی۔ مرغی کا گوشت مزید 46 روپے سستا ہونے سے 392 روپے کلو ہو گیا۔ گزشتہ روز برائلر مرغی…

پشاور، ڈبل روٹی، بسکٹ اور سموسے بھی سستے ہو گئے

پشاور انتظامیہ نے ڈبل روٹی، بسکٹ اور سموسے کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق بڑی ڈبل روٹی کی قیمت میں 20روپے کی کمی کی گئی ہے۔ اس کمی کے ساتھ…