کاروبار
تیل و گیس
خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ ترجمان پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق ٹل بلاک میں رزگیر ون کنویں سے تیل و گیس کا ذخیرہ ملا ہے، کنویں سے یومیہ 250 بیرل خام تیل…
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ڈالر مہنگا ہو گیا
تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا…
آئی پی پی معاہدے سی پیک کی طرح اہم ہیں، اویس لغاری
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پی کے معاہدوں کو کسی صورت تبدیل نہیں کریں گے کیونکہ یہ سی پیک معاہدوں کی کی طرح اہم ہیں۔ اویس لغاری نے ایک بیان میں کہا کہ سولر لگانے…
آئی پی پیز سے معاہدے توڑنے پر بھاری جرمانے ادا کرنا پڑیں گے، ماہرین کا انتباہ
پاور ڈویژن کے حکام نے کہا ہے کہ حکومت یکطرفہ طور پر آئی پی پیز کے ساتھ خودمختار ضمانتوں پر مبنی معاہدوں سے الگ نہیں ہوسکتی، کیونکہ اس سے ریکوڈک معاملے کی طرح ثالثی عدالتوں میں حکومت کو بھاری جرمانے…
عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی ریلیف کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
ہنڈا کی اپنی مشہور زمانہ گاڑی سٹی پر زبردست پیشکش
کارساز کمپنی ہنڈا نے خریداروں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے دلچسپ آفر لگا دی ہے۔ ہنڈا سٹی 1.2میں وی ٹی ای سی انجن دیا گیا ہے، اس گاڑی میں ٹچ سکرین ڈسپلے اور سمارٹ فون کنیکٹویٹی جیسے فیچرز مہیا کیے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1 ہزار روپے کا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی نرخ بڑھ گئے۔ عالمی منڈی میں سونا 13 ڈالر کے اضافے کے بعد 2386 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی…
ہزاروں ملازمین کی جانب سے اربوں روپے کی کرپشن اور غبن کا انکشاف
اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم ) بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے ملازمین کی جانب سے اربوں روپے کی کرپشن اور غبن کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات کے مطابق پانچ تقسیم کار…
مرغی کا گوشت سستا ، کدو، بھنڈی اور لیموں کی قیمت میں اضافہ
مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، ادرک، اروی، کدو، بھنڈی اور لیموں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 3 روپے کمی ہو گئی، مرغی کے گوشت کی نئی فی…
پٹرولیم مصنوعات
مسلسل دو مرتبہ اضافے کے بعد یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گزشتہ 15 دن کے دوران بالترتیب…